Wednesday, Apr 2 2025 | Time 14:49 Hrs(IST)
National

شیلا دکشت جدید دہلی کی معمار تھیں: یادو

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس نے پیر کو سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں جدید دہلی کی معمار قرار دیا۔

آنجہانی دکشت کے یوم پیدائش کے موقع پر آج دہلی کانگریس دفتر میں پھول چڑھانے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر مسٹر یادو کے علاوہ کانگریس کے سینئر لیڈروں، پارٹی کارکنوں اور حامیوں نے ان کے مجسمہ پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
خاص خبریں
کرن رجیجو نے وقف بل لوک سبھا میں بحث کے لیے پیش کیا

کرن رجیجو نے وقف بل لوک سبھا میں بحث کے لیے پیش کیا

نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے درمیان وقف (ترمیمی) بل 2025 بحث کے لیے آج لوک سبھا میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل خالصتاً جائیداد کے انتظام کا معاملہ ہے اور اس سے کسی بھی مذہب کے کام میں کوئی مداخلت نہیں ہوتی ہے مسٹر رجیجو نے کہا "حکومت کسی مذہبی کام میں مداخلت نہیں کر رہی ہے... یہ مندر یا مسجد کا معاملہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی کے مسودہ قوانین پر تجاویز طلب کی گئیں: پردھان

یو جی سی کے مسودہ قوانین پر تجاویز طلب کی گئیں: پردھان

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے مسودہ قوانین اور عوامی تجاویز ریاستوں کو دی جا سکتی ہیں ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران دراوڑ منیترکزگم (ڈی ایم کے) کے رکن تروچی سیوا کے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسٹر پردھان نے یہ بات کہی مسٹر سیوا نے پوچھا تھا کہ کیا یو جی سی کے رہنما خطوط کے مسودے کے بارے میں ریاستوں کے ساتھ کوئی مشاورت کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا نے آٹزم سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

راجیہ سبھا نے آٹزم سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھا نے آج عالمی آٹزم بیداری دن کے موقع پر آٹزم کے شکار بچوں اور افراد کے حقوق اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اظہار کیا کارروائی کے آغاز پر ایوان کی میز پر ضروری دستاویزات رکھنے کے بعد ایوان کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے کہا کہ آج عالمی آٹزم بیداری کا دن ہے اور اس موقع پر یہ ایوان اس بیماری میں مبتلا لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
شمال مشرقی ریاستوں کو ملک کا پہلا حصہ بنانے کے لیے کام کیا- سندھیا

شمال مشرقی ریاستوں کو ملک کا پہلا حصہ بنانے کے لیے کام کیا- سندھیا

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) شمال مشرقی خطے کی ترقیات کے مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ پہلے شمال مشرقی ریاستوں کو آخری جزیرے کے طور پر دیکھا جاتا تھا، مگر اب شمال مشرقی ریاستوں کو ملک کا پہلا حصہ بنانے کا کام کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل نے وقف بل پر پارٹی کے لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ کی میٹنگ کی

راہل نے وقف بل پر پارٹی کے لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ کی میٹنگ کی

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وقف بل کے سلسلے میں بدھ کولوک سبھا میں پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں میٹنگ کی اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ اس بل پر پارلیمنٹ میں اپنا موقف مضبوطی سے پیش کریں
کانگریس ارکان پارلیمنٹ کی یہ میٹنگ، جس کی صدارت مسٹر گاندھی نے کی، صبح تقریباً 9.30 بجے شروع ہوئی اور ایک گھنٹے سے زیادہ تک جاری رہی۔

...مزید دیکھیں
پونچھ میں ایل او سی کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بارودی سرنگ دھماکہ:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بارودی سرنگ دھماکہ:فوج

جموں، 2 اپریل (یو این آئی) فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں سرحد پار سے پاکستانی فوج کی در اندازی کے نتیجے میں ایک بارودی سرنگ دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
سرما نےمکھیہ منتری مہیلا ادیامتا ابھیان  کا آغاز کیا

سرما نےمکھیہ منتری مہیلا ادیامتا ابھیان کا آغاز کیا

دسپور، 2 اپریل (یو این آئی) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے مکھیہ منتری مہیلا ادیامتا ابھیان (ایم ایم یواے) کا آغاز کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

کوفنٹری کا آئی او سی صدر منتخب ہونا قابل ستائش: ووس

02 Apr 2025 | 2:43 PM

لوزان، سوئزرلینڈ، 2 اپریل (یواین آئی ) بین الاقوامی گھڑ سواری فیڈریشن (ایف ای آئی) کے صدر انگمار ڈی ووس نے منگل کو کرسٹی کوفنٹری کے نئے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر منتخب ہونے کی تعریف کرتے ہوئے اسے دنیا کے لیے ایک واضح پیغام قرار دیا۔

کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی

کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی

02 Apr 2025 | 1:55 PM

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کرینہ کپور خان، آدتیہ رائے کپور، مانوشی چلر، روہت سراف اور دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ہندستان میں ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو فیشن شو میں حصہ لے کر بالی ووڈ کی چمک اور گلیمر چمکایا۔کرینہ کپور خان، جھانوی کپور، روہت سراف، آدتیہ رائے کپور، بالی ووڈ ستاروں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے پہلے ہندوستانی فیشن شو میں اپنے بہترین لباس کا مظاہرہ کیا ۔