Wednesday, Apr 2 2025 | Time 14:49 Hrs(IST)
Entertainment

سلمان خان کی فلم 'سکندر' نے پہلے دن 26 کروڑ کی کمائی کی

ممبئی، 31 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر نے پہلے دن ہندوستانی مارکیٹ میں 26 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

سلمان خان کی آخری فلم ٹائگر 3سال2023 میں ریلیز ہوئی تھی۔
سلمان خان کی فلم سکندر کی ریلیز کا ان کے مداحوں کو بے حد انتظار تھا۔
سلمان خان اکثر عید پر اپنی فلمیں ریلیز کرنا پسند کرتے ہیں۔
عید سے ایک دن پہلے، 30 مارچ کو سلمان خان کی فلم سکندر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم سکندر کو اے آر مروگادوس نے ڈائریکٹ کیا ہے جو اس سے قبل عامر خان کی سپر ہٹ فلم گجنی کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔
سلمان خان کے ساتھ اس ایکشن ڈرامے میں رشمیکا مندنا، کاجل اگروال، شرمن جوشی اور ستیہ راج جیسے اداکار بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

فلم سکندر کے ابتدائی دن کے ابتدائی اعدادوشمار سامنے آگئے ہیں۔
تجارتی ویب سائٹ سیکنلک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 'سکندر' نے پہلے دن ہندوستانی مارکیٹ میں 26 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔
میکرز کو امید ہے کہ پیر کو عید کی چھٹی پر سلمان ناظرین سے عیدی ضرور پائیں گے اور 'سکندر' کی کمائی میں اضافہ ہوگا۔

یواین آئی۔
م س
Entertainment
کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کیکرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں  نے  ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی
جیہ پردا:حسن اور اداکاری کی منفرد سنگمبالی ووڈ کے سب  سے کامیاب اور معروف کوریو گرافر: ریمو ڈی سوزاہدایت کار بننا چاہتے تھے اجے دیوگن
کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی

02 Apr 2025 | 1:55 PM

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کرینہ کپور خان، آدتیہ رائے کپور، مانوشی چلر، روہت سراف اور دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ہندستان میں ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو فیشن شو میں حصہ لے کر بالی ووڈ کی چمک اور گلیمر چمکایا۔کرینہ کپور خان، جھانوی کپور، روہت سراف، آدتیہ رائے کپور، بالی ووڈ ستاروں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے پہلے ہندوستانی فیشن شو میں اپنے بہترین لباس کا مظاہرہ کیا ۔

see more..