Thursday, Apr 3 2025 | Time 12:52 Hrs(IST)
Regional

کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ زجیلا ایکسز پر 3 اپریل کی دوپہر کو ہلکی برف باری کا امکان

سری نگر، 2 اپریل (یو این آئی) خشک و خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 3 اپریل کی دوپہر کو شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ – زوجیلا ایکسز پر ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 3 اپریل کی دوپہر کو موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ – زوجیلا ایکسز پر ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 4 سے 7 اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔
خاص خبریں
ممتا حکومت کو جھٹکا، 25000 اساتذہ کی تقرریاں منسوخ کرنے کے فیصلے  پر سپریم کورٹ کی مہر

ممتا حکومت کو جھٹکا، 25000 اساتذہ کی تقرریاں منسوخ کرنے کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی مہر

نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں 25000 اساتذہ اور دیگر عملے کی تقرریوں کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کوجمعرات کے روز برقرار رکھا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی ارکان کے حملے کا جارحانہ جواب ضروری: سونیا

بی جے پی ارکان کے حملے کا جارحانہ جواب ضروری: سونیا

نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت ایک منصوبہ بند حکمت عملی کے تحت سماج کو پولرائز کر رہی ہے اور وقف بل جیسے اقدامات سماج کو تقسیم کرنے کی اس حکمت عملی کا حصہ ہیں۔

...مزید دیکھیں
مرکزی حکومت مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیےاقلیتی طبقہ کو نشانہ پر لینے والے قانون بناتی ہے: گہلوت

مرکزی حکومت مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیےاقلیتی طبقہ کو نشانہ پر لینے والے قانون بناتی ہے: گہلوت

جے پور، 3 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ مرکزی حکومت مہنگائی، بے روزگاری، شیئر مارکیٹ میں جاری گراوٹ، روپے کی قدر میں کمی جیسے اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے بار بار اقلیتی برادری کو نشانہ بناتے ہوئے قانون بناتی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی تھائی لینڈ اور سری لنکا کے چار روزہ دورے پر روانہ

مودی تھائی لینڈ اور سری لنکا کے چار روزہ دورے پر روانہ

نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ اور سری لنکا کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج صبح روانہ ہوئے جہاں وہ 6ویں بمسٹیک چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
تمام ممالک پر درآمدی  ٹیرف  5 اپریل سے لاگو ہوگا - وائٹ ہاؤس

تمام ممالک پر درآمدی ٹیرف 5 اپریل سے لاگو ہوگا - وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 3 اپریل (یو این آئی) امریکہ 5 اپریل سے تمام غیر ملکی درآمدات پر 10 فیصد درآمدی ٹیرف لگائے گا، جب کہ 9 اپریل سے ان ممالک پر ٹیرف بڑھائے جائیں گے جن کے ساتھ امریکہ کو سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہے۔

...مزید دیکھیں
روس اور یوکرین امریکہ کو

روس اور یوکرین امریکہ کو "اچھا تعاون" دے رہے ہیں

واشنگٹن، 3 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی تقریر میں کہا ہے کہ روس اور یوکرین دونوں جنگ بندی کے معاملے پر ہمیں "اچھا تعاون" کررہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
شام میں اسرائیلی حملوں میں دس افراد ہلاک

شام میں اسرائیلی حملوں میں دس افراد ہلاک

بیروت، 3 اپریل (یو این آئی) شام کے جنوبی صوبے درعا میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جوڈو:  اوتارسنگھ کھیلوں کے پروفائل کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ  پرعزم  رہے

جوڈو: اوتارسنگھ کھیلوں کے پروفائل کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ پرعزم رہے

03 Apr 2025 | 12:08 PM

نئی دہلی، 3 اپریل( یو این آئی)جاپانی مارشل آرٹ جوڈو جس کی مقبولیت ہندوستان میں بڑھ رہی ہے ، جوڈو فیڈریشن آف انڈیا یعنی جے ایف آئی 1965 میں قائم کیا گیا تھا اور اسی سال کے دوران اسے بین الاقوامی جوڈو فیڈریشن سے وابستگی حاصل ہوئی ۔ جے ایف آئی نے 1966 میں حیدرآباد میں پہلی قومی جوڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ۔ سیئول میں 1986 کے ایشین گیمز میں پہلی بار کسی ہندوستانی ٹیم نے بین الاقوامی جوڈو مقابلے میں حصہ لیا ، یہ بھی پہلی بار تھا کہ جوڈو کو ایشین گیمز میں بطور ایونٹ شامل کیا گیا تھا ۔