Friday, Apr 4 2025 | Time 13:38 Hrs(IST)
National

مودی حکومت ملک میں خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے ج راجیہ سبھا میں کہا کہ مودی حکومت ملک میں خوف کا ماحول پیدا کر رہی ہے اور افراد کے درمیان امتیازی سلوک کر رہی ہے۔

کانگریس کے رکن ابھیشیک منو سنگھوی نے 'امیگریشن اینڈ فارنرز بل 2025' پر ایوان میں بحث شروع کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی اس کی مخالفت کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے ملک میں خوف کی فضا پیدا ہوگی اور یہ آئین کی بنیادی روح کے خلاف ہوگا۔
خاص خبریں
ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑنے جمعہ کو ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پہلے دوپہر 12 بجے تک اور پھر ایک بجے تک ملتوی کر دی، جس کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوال نہیں ہو سکا۔

...مزید دیکھیں
فلیش

فلیش

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ۔

...مزید دیکھیں
مودی کی میانمار کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات، زلزلے سے ہونے والے نقصان پر اظہار تعزیت کیا

مودی کی میانمار کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات، زلزلے سے ہونے والے نقصان پر اظہار تعزیت کیا

بنکاک/نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بنکاک میں بمسٹیک سربراہی اجلاس کے موقع پر میانمار کے اعلیٰ رہنما سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کی اور زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پرایک بار پھر تعزیت کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
وقف ترمیمی بل  پرپارلیمنٹ  کی مہر لگی

وقف ترمیمی بل پرپارلیمنٹ کی مہر لگی

نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھا نے وقف بورڈ ز کی جوابدہی، شفافیت اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے لائے گئے وقف (ترمیمی) بل 2025 اور مسلمان وقف (ریپیل) بل 2024 کواپوزیشن کی تمام ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو علی الصبح ووٹوں کی تقسیم کے ذریعے 93 کے مقابلے میں 128 ووٹوں سے منظور کردیا۔

...مزید دیکھیں
منوج کمارکا انتقال

منوج کمارکا انتقال

ممبئی، 4 اپریل (یو این آئی) سینئر ہندوستانی فلم اداکار منوج کمار کا جمعہ کو انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
دونوں برادریوں کے درمیان بات چیت کا آخری دور جلد ہی منعقد ہوگا، منی پور میں امن ہے: شاہ

دونوں برادریوں کے درمیان بات چیت کا آخری دور جلد ہی منعقد ہوگا، منی پور میں امن ہے: شاہ

نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کی علی الصبح راجیہ سبھا کو بتایا کہ منی پور میں 13 نومبر سے تشدد کا ایک بھی واقعہ نہیں ہوا ہے اور اب دونوں برادریوں کے درمیان بات چیت جاری ہے اور جلد ہی دارالحکومت دہلی میں ایک حتمی میٹنگ ہونے والی ہے، اس کے ساتھ ہی ایوان نے منی پور میں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد کو صوتی ووٹ سے منظوری دے دی۔

...مزید دیکھیں
منوج کمار کے انتقال پرمودی کا اظہار غم

منوج کمار کے انتقال پرمودی کا اظہار غم

نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم پروڈیوسر اور اداکار منوج کمار کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

کے کے آر کے خلاف یکطرفہ میچ میں 80 رنز سے سن رائزرس حیدرآباد کی شکست

03 Apr 2025 | 11:29 PM

کولکاتہ، 3 اپریل (یو این آئی) اجنکیا رہانے (38)، انگکرش رگھوونشی (50)، وینکٹیش آئیر (60) اور رنکو سنگھ (ناٹ آؤٹ 32) کی شاندار اننگز کے بعد، ویبھو اروڑہ (29 رن پر تین وکٹ) اور ورون چکرورتی (22 رن پر تین وکٹ) ہلاکت خیز کارکردگی کی بدولت کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے جمعرات کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15 ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو 80 رنز سے شکست دی۔