18 Jun 2025 | 9:48 AMلاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔
see more.. 18 Jun 2025 | 8:55 AMکینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔
see more.. 18 Jun 2025 | 8:37 AMکیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔
see more.. 17 Jun 2025 | 11:46 PMبون/بوگوٹا، 17 جون (آئی اے این ایس) دنیا میں جس طرح انسانی سرگرمیوں کے لیے بڑے پیمانے پر زمین کا استعمال ہورہا ہے، اسے دیکھتے ہوئے اگلے 25 برسوں میں 1.
see more.. 17 Jun 2025 | 9:01 PMتل ابیب/تہران/یروشلم، 17 جون (یواین آئی) اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی ہے جس میں ایران کے فوجی سربراہ شادمانی کے مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
see more.. 17 Jun 2025 | 7:53 PMنئی دہلی،،17 جون (یو این آئی)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سترہ یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان کیا اور آج یعنی سترہ جون دوہزار پچیس کو پانچ اسکولوں کے منتخب امیدواروں کے داخلے کی فہرست جاری کردی آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق یونیورسٹی نے تعلیمی سال دوہزار پچیس چھبیس کے لیے چھبیس اپریل تا تیس مئی دوہزار پچیس تک مختلف کورسیز کے لیے انٹرنس امتحانات منعقد کرائے۔مارچ اور اپریل دوہزار پچیس کے مہینوں میں جامعہ کے زیر اہتما م چلنے والے مختلف اسکولوں میں داخلے کے لیے پانچ شہروں یعنی کولکتہ، سری نگر، پٹنہ،لکھنؤ اور دہلی میں ایک ساتھ انٹرنس ٹسٹ منعقد کرائے گئے تھے۔انٹرنس امتحانات کا یہ مرحلہ بارہ شہروں میں پندرہ جون دوہزار پچیس کو جامعہ ریزیڈینشیل کوچنگ (آر سی اے) کے انٹرنس امتحان کے انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
see more..