Tuesday, Apr 1 2025 | Time 05:50 Hrs(IST)
International

تھائی لینڈ میں زلزلہ: ایلون مسک نے بڑی پیشکش کردی

تھائی لینڈ میں زلزلہ: ایلون مسک نے بڑی پیشکش کردی

سان فرانسسکو، 29 مارچ (یو این آئی) میانمار اور تھائی لینڈ میں 7.7 شدت کے تباہ کن زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا ہے۔
زلزلے کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ایسے میں ایلون مسک نے مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایسی صورتحال میں اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے بھی مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔

خاص خبریں
منشیات کے کاروبار کے خلاف حکومت کی مہم جاری: شاہ

منشیات کے کاروبار کے خلاف حکومت کی مہم جاری: شاہ

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی - قومی راجدھانی خطہ میں منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے کے لیے نارکوٹکس کنٹرول بیورو اور دہلی پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے کاروبار کے خلاف حکومت کی مہم مسلسل جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

مودی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ ملک کی معیشت بہت خراب ہو چکی ہے اور لوگ سونا گروی رکھ کر قرض لے رہے ہیں اور اسے واپس کرنے کے قابل نہیں ہیں لیکن وزیر اعظم نریندر مودی معیشت کو مضبوط ہونے کے جملے میں مست ہیں اور اس سمت میں کوئی اقدامات نہیں کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تیجسوی مہاگٹھ بندھن میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چہرہ : آر جے ڈی

تیجسوی مہاگٹھ بندھن میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چہرہ : آر جے ڈی

پٹنہ، 31 مارچ (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ قائد حزب اختلاف تیجسوی پرساد یادو اس سال اکتوبر میں ہونے والے بہار اسمبلی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن سے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے چہرہ ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
وقف بل پر لوگوں کو گمراہ کرنے کی سیاست نہیں، بحث کریں: کرن رجیجو

وقف بل پر لوگوں کو گمراہ کرنے کی سیاست نہیں، بحث کریں: کرن رجیجو

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پیر کو وقف بل کی مخالفت کرنے والوں پر سخت نکتہ چینی کی اور ان سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی سیاست کرنے کے بجائے بل پر بحث کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
عیسائی تنظیم سی بی سی آئی نے وقف ترمیمی بل کی حمایت کی

عیسائی تنظیم سی بی سی آئی نے وقف ترمیمی بل کی حمایت کی

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) عیسائیوں کی سب سے بڑی تنظیم کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) نے پیر کو وقف ترمیمی بل کی حمایت کی اور یہ بھی مطالبہ کیا کہ کیرالہ کے منمبم علاقے کی سینکڑوں رہائشی املاک کو وقف کے دعووں سے آزاد کیا جائے۔

...مزید دیکھیں
ریکھا حکومت منگل کو اسمبلی میں سی اے جی کی ایک اور رپورٹ پیش کرے گی

ریکھا حکومت منگل کو اسمبلی میں سی اے جی کی ایک اور رپورٹ پیش کرے گی

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) دہلی حکومت گاڑیوں سے ہونے والی فضائی آلودگی کی روک تھام سے متعلق کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رپورٹ منگل کو اسمبلی میں پیش کرے گی۔

...مزید دیکھیں
ممبئی انڈینز کا ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ

ممبئی انڈینز کا ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ

ممبئی 31 مارچ (یو این آئی) ممبئی انڈینس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 12ویں میچ میں پیر کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

...مزید دیکھیں

ممبئی انڈینز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو آٹھ وکٹ سے شکست دی

31 Mar 2025 | 10:35 PM

ممبئی، 31 مارچ (یو این آئی) شونی کمار (چار وکٹ) اور دیپک چاہر (دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد رائن رکلٹن (ناٹ آوٹ 62) کی شاندار اننگز کی بدولت ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 12ویں میچ میں پیر کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی۔