سکما، 29 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما اور دنتے واڑہ اضلاع کی سرحد پر ہفتہ کی صبح سے پولس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس کملوچن کشیپ نے بتایا کہ 16 نکسلی مارے گئے ہیں۔
ڈی آر جی اور سی آر پی ایف کے جوانوں نے نکسلیوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔