Tuesday, Jun 17 2025 | Time 14:59 Hrs(IST)
خاص خبریں
ہندوستانی شہری تہران چھوڑ کر محفوظ مقامات پر  منتقل ہوں: ہندوستانی سفارت خانہ

ہندوستانی شہری تہران چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوں: ہندوستانی سفارت خانہ

تہران/نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں ہندوستانی سفارت خانے نے ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر شہر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔

...مزید دیکھیں
ٹریننگ بی جے پی  کا لازمی حصہ : راج ناتھ

ٹریننگ بی جے پی کا لازمی حصہ : راج ناتھ

پچمڑھی، 17 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جہاں تربیت کو تنظیم کے کام کرنے کے انداز کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے اور جن سنگھ سے اب تک ایک چیز جو نہیں بدلی وہ تربیت کی روایت ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے سات ہزار سے کم ہوئے

ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے سات ہزار سے کم ہوئے

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) ملک میں گزشتہ تین دنوں کے دوران کورونا کے ایکٹو معاملوں میں کمی دیکھی گئی ہے اور منگل کی صبح تک ایکٹو معاملوں کی تعداد کم ہو کر 6836 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا

محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پچھلی حکومت کے محلہ کلینک کو بدعنوانی کا سب سے بڑا اڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاج کے نام پر عوام کو صرف دھوکہ دیا گیا منگل کو تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں آیوشمان آروگیہ مندر کا افتتاح کرنے کے بعد محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ پچھلی حکومت میں محلہ کلینک کی حالت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران نے اسرائیل پر  اب تک  700 ڈرون حملے کئے

ایران نے اسرائیل پر اب تک 700 ڈرون حملے کئے

تہران، 17 جون (یو این آئی) ایران نے آپریشن ٹرو پرومیس-3 کے آغاز سے اب تک اسرائیل پر 700 سے زیادہ جوابی ڈرون حملے کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی کناڈا کے شہر کیلگری پہنچے

مودی کناڈا کے شہر کیلگری پہنچے

کیلگری، 17 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کناڈا کے کیلگری پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کناناسکی، البرٹا میں 51 ویں جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
ایران کے نطنز پلانٹ کو مزید نقصان نہیں پہنچا: آئی اے ای اے

ایران کے نطنز پلانٹ کو مزید نقصان نہیں پہنچا: آئی اے ای اے

ویانا، 17 جون (یو این آئی) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ جمعہ کو اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کے نطنز ایندھن کی افزودگی کے پلانٹ کے مقام کو کوئی اضافی نقصان نہیں پہنچا ہے اور نطنز سائٹ کے باہر تابکاری میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

...مزید دیکھیں

ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل

17 Jun 2025 | 2:06 PM

یروشلم، 17 جون (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایرانی کمانڈ سینٹر پر گزشتہ شب اسرائیلی حملے میں اس کے جنگی وقت کے چیف آف اسٹاف اور اسلامی جمہوریہ کے سب سے اعلیٰ فوجی افسروں میں سے ایک علی شادمانی کی موت ہوگئی ہے ۔

انکیتا بھکت :ہندستانی ایتھلیٹ نےاپنی محنت، لگن  اور جذبے سے تیر اندازی کو فروغ دیا

انکیتا بھکت :ہندستانی ایتھلیٹ نےاپنی محنت، لگن اور جذبے سے تیر اندازی کو فروغ دیا

17 Jun 2025 | 12:55 PM

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) انکیتا بھکت ایک مشہور ہندوستانی تیر انداز ہیں جو بائیں ہاتھ سے اپنے تیر اندازی کے جوہر دکھاتی ہیں۔ انکیتا بھکت کا تعلق مغربی بنگال سے ہے۔ہندستانی آرچر انکیتا کے جذبے اور لگن نے انہیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنے میں بہت مدد کی۔ اس میدان میں انکیتا بھکت کی محنت نے ہندوستان اور دنیا کے کئی کھلاڑیوں کو بھی متاثر کیا۔ ورلڈ آرچری فیڈریشن کے ذریعہ عالمی نمبر 20 کی درجہ بندی پر بھی فائز رہیں۔وہ ہندوستانی قومی ریکرو ٹیم کی رکن ہیں اور خواتین کی انفرادی ٹیم، خواتین کی ٹیم اور مخلوط ٹیم ریکرو کیٹیگریز میں بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیتی ہیں۔