SportsPosted at: Jun 17 2025 12:55PM انکیتا بھکت :ہندستانی ایتھلیٹ نےاپنی محنت، لگن اور جذبے سے تیر اندازی کو فروغ دیا
نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) انکیتا بھکت ایک مشہور ہندوستانی تیر انداز ہیں جو بائیں ہاتھ سے اپنے تیر اندازی کے جوہر دکھاتی ہیں۔
انکیتا بھکت کا تعلق مغربی بنگال سے ہے۔
ہندستانی آرچر انکیتا کے جذبے اور لگن نے انہیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنے میں بہت مدد کی۔