Saturday, Jul 12 2025 | Time 14:41 Hrs(IST)
Entertainment

انوراگ کشیپ کی کرائم ڈرامہ فلم 'نشانچی' کا اعلان

ممبئی، 17 جون (یو این آئی) ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں بننے والی کرائم ڈرامہ فلم 'نشانچی' کا اعلان کیا ہے۔
ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم 'نشانچی' کا پریمیئر 19 ستمبر کو ہوگا۔
انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم اسکرین پر حالات کی ایک طاقتور اور حقیقی تصویر کشی ہے، جسے اجے رائے اور رنجن سنگھ نے فلپ فلمز کے ساتھ مل کر جار پکچرز کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔

ایشوریا ٹھاکرے نے فلم نشانچی سے اداکاری کی دنیا میں زبردست انٹری دی جس میں ان کے ساتھ ویدیکا پنٹو، مونیکا پنوار، محمد ذیشان ایوب اور کمود مشرا مرکزی کردار میں ہیں۔
فلم میں دو بھائیوں کی پیچیدہ زندگیوں کو شاندار طریقے سے دکھایا گیا ہے .
انوراگ کشیپ نے کہا، "ہم نے نشانچی کی کہانی 2016 میں لکھی تھی۔
تب سے، میں اس فلم کو بالکل اسی طرح بنانا چاہتا تھا جس طرح اسے ہونا چاہیے، اور میں ایک ایسے اسٹوڈیو کی تلاش میں تھا جس میں مجھ پر مکمل اعتماد ہو۔
مجھے خوشی ہے کہ ایمیزون ایم جی ایم نے اسے پسند کیا، انہوں نے اس پر یقین کیا، اور ہمارے لیے ایک مضبوط سہارا بنے۔

یواین آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنجے دت کی فلم ’دی بھوتنی‘نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
بمل رائے نے اپنی پروڈیوس کردہ فلموں سے ناظرین کو دیوانہ بنایاشیوانی سنگھ اور ماہی سریواستو کا بول بم گانا ’شیو کے دوہائی‘ ریلیزدروپدی مرمو نے فلم تنوی دی گریٹ دیکھی،  ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے:انوپم کھیر
دروپدی مرمو نے فلم تنوی دی گریٹ دیکھی،  ہمارے لیے قابل فخر لمحہ ہے:انوپم کھیر

12 Jul 2025 | 1:50 PM

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور فلم ساز انوپم کھیر نے کہا کہ یہ ان کے لئے فخر کا لمحہ ہے کہ صدر دروپدی مرمو نے فلم تنوی دی گریٹ دیکھی۔

see more..