Friday, Jul 4 2025 | Time 19:05 Hrs(IST)
National

18 جون کی اشاعت کے لئے

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 18 جون کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1576۔
مہاراناپرتاپ اور شہنشاہ اکبر کے درمیان ہلدی گھاٹی کی جنگ شروع ہوئی۔
خاص خبریں
ترینیداداینڈ ٹوبےگو میں  ہندوستانی  برادری کا سفرحوصلے کی داستان ہے: وزیر اعظم

ترینیداداینڈ ٹوبےگو میں ہندوستانی برادری کا سفرحوصلے کی داستان ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی کاترینیداد اور ٹوبےگو میں کمیونٹی پروگرام سے خطاب
پورٹ آف اسپین / نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ترینیداد اور ٹوبےگو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا اس تقریب میں ریپبلک آف ترینیداد اور ٹوبےگو کی وزیر اعظم محترمہ کملا پرسادبیسیسر، ان کی کابینہ کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ اور کئی دیگر معززین نے شرکت کی اس تقریب میں، وزیر اعظم کا غیر معمولی گرمجوشی کے ساتھ تارکین وطن نے استقبال کیا اور رنگارنگ روایتی ہند-ترینیدین انداز میں استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں
حج 2026 کے لیے درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی: رجیجو

حج 2026 کے لیے درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی: رجیجو

نئی دہلی، 04 جولائی (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جمعہ کو کہا کہ حج 2026 کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور ایک ہفتہ بعد درخواست دینے کا عمل شروع ہو جائے گا مسٹر رجیجو نے آج یہاں حج جائزہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا، ’’ہم نے آج سے حج 2026 کی تیاریوں کا باضابطہ طور پرآغاز کر دیا ہے مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ حج 2025 کو حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ منظم اور کامیاب ترین حج سفر میں سے ایک سمجھا جا سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
مرمو نے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

مرمو نے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ 2025 کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی اپنے مختصر خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ کھیل، ڈسپلن، عزم اور ٹیم ورک کو فروغ دیتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

واشنگٹن، 4 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امکان ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں معلوم ہو جائے گا آیا فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی کے لیے اُس تجویز کو قبول کیا ہے جسے وہ ’آخری پیشکش‘ قرار دے چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں مجوزہ جنگ بندی کا قیدیوں کے تبادلے اور فوجی انخلا سے آغاز ہوگا

غزہ میں مجوزہ جنگ بندی کا قیدیوں کے تبادلے اور فوجی انخلا سے آغاز ہوگا

غزہ، 4 جولائی (یو این آئی) غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے امریکہ، قطر اور مصر کی ثالثی میں 60 روزہ جنگ بندی کا مجوزہ منصوبہ سامنے آیا ہے جس میں قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی، اسرائیلی افواج کا انخلا اور مستقل امن کے لیے مذاکرات شامل ہیں ڈان اخبار میں شائعغیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سے واقف ایک اہلکار نے بتایا کہ غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے امریکی حمایت یافتہ مجوزہ منصوبے میں قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی، محصور علاقے سے اسرائیلی افواج کا انخلا اور تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں شراب فروشی کا فروغ ہمارے ایمان، تہذیب و تمدن پر براہ راست حملہ ہے: میرواعظ

کشمیر میں شراب فروشی کا فروغ ہمارے ایمان، تہذیب و تمدن پر براہ راست حملہ ہے: میرواعظ

سری نگر،4جولائی(یو این آئی) میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے وادی میں شراب فروشی کے فروغ کو کشمیری معاشرے کے ایمان، تہذیب و تمدن، اور سماجی اقدار پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور تشویشناک قرار دیا میرواعظ نے بٹہ مالو میں شراب کی دکان کھولنے کی کوشش پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کے تاجروں اور عوام نے اس کے خلاف آواز بلند کی ہے اور تین روزہ احتجاجی بند کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا روس پہلا ملک

افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا روس پہلا ملک

ماسکو، 4 جولائی (یو این آئی) روس، افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ریا نووستی‘ کو بتایا کہ حکومت نے طالبان کو ’تسلیم‘ کرلیا ہے کابل سے نئے سفیر کی اسناد قبول کرنے کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس اقدام سے ہمارے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعمیری دو طرفہ تعاون کے فروغ کو تحریک ملے گی۔

...مزید دیکھیں
کملا بسیسر نے  وزیراعظم کو  اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازنے کا کیا  اعلان

کملا بسیسر نے وزیراعظم کو اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازنے کا کیا اعلان

04 Jul 2025 | 6:30 PM

پورٹ آف اسپین / نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) ٹرینیڈاڈ ٹوباگو کی وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر نے وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی ستائش کی اور انہیں آج کی دنیا کے سب سے زیادہ قابل بصیرت لیڈروں میں سے ایک قرار دیا۔ وزیر اعظم نے مسٹر مودی کو سر کہتے ہوئے ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا۔