Monday, Jun 16 2025 | Time 05:26 Hrs(IST)
Regional

پونچھ دھماکہ: نصف درجن کے قریب ملی ٹینٹوں کے مارے جانے کا اندیشہ

جموں7 فروری (یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے اس پار ہوئے ایک زیر زمین بارودی سرنگ کے دھماکے میں نصف درجن کے قریب ملی ٹینٹوں کے مارے جانے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پونچھ میں دراندازی کے دوران ایل او سی کے اُس پار بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ، اور باور کیا جارہا ہے کہ اس دھماکے میں نصف درجن کے قریب ملی ٹینٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق درمیانی شب کرشنا گھاٹی سیکٹر پونچھ میں ملی ٹینٹوں کے ایک گروپ کی جانب سے بھارتی حدود میں گھسنے کی کوشش کے دوران ایک زور دار دھماکہ ہوا۔
خاص خبریں
مودی  تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں قبرص پہنچے

مودی تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں قبرص پہنچے

قبرص، 15 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں آج قبرص پہنچے جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس نے ذاتی طور پر ہوائی اڈے پہنچ کر مسٹر مودی کا استقبال کیا مسٹر مودی کا خصوصی طیارہ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے قبرص کے لارناکہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس ان کے استقبال کے لیے موجود تھے  ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ بھی موجود تھے۔

...مزید دیکھیں

پونے میں اندریانی ندی پر بنایا گیا پل گر گیا، 25 سے زائد افراد بہہ جانے کا خدشہ

ممبئی 15 جون (یواین آئی) مہاراشٹر کے پونے ضلع کے ماول تعلقہ کے کنڈمالا علاقے میں اتوار کو پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں اندریانی ندی پر بنے پل کا آدھا حصہ اچانک ٹوٹ کر گر گیا، جس کی وجہ سے اس وقت پل پر کھڑے کئی لوگ دریا میں گر گئے واقعہ کے وقت جائے وقوعہ پر کافی ہجوم تھا اور ابتدائی معلومات کے مطابق 20 سے 25 افراد لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ دریا میں بہہ گئے ہیں سرکاری طور پر اس واقعے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ متعدد افراد کے بہہ جانے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران کا اسرائیل کے خلاف بڑا مشترکہ حملہ

ایران کا اسرائیل کے خلاف بڑا مشترکہ حملہ

تہران، 15 جون (یو این آئی) ایران کے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے سنیچر کی دیر رات اسرائیل کے خلاف بڑا مشترکہ حملہ کیا، جس میں بڑی تعداد میں میزائل اور ڈرون داغے گئے آئی آر جی سی کے سرکاری خبر رساں ادارے سپاہ نیوز نے رپورٹ کیا کہ آئی آر جی سی کے ایرو اسپیس ڈویژن نے یہ حملہ اسرائیل کے ' جارحانہ حملوں' کے جواب میں کیا اسرائیل کی نیشنل ایمرجنسی میڈیکل سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم (میڈ) کے مطابق ایرانی راکٹ نے اسرائیل کے شمالی حصے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
متحدہ عرب امارات کے صدرکا فرانس اور اٹلی کے رہنماؤں سے مغربی ایشیا میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدرکا فرانس اور اٹلی کے رہنماؤں سے مغربی ایشیا میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 15 جون (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون اور اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ٹیلی فون پر الگ الگ بات چیت کی تاکہ مغربی ایشیا کی حالیہ پیش رفت بالخصوص ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے ایمریٹس نیوز ایجنسی نے ہفتہ کو رپورٹ کیا کہ بات چیت کے دوران رہنماؤں نے بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا اور زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی ضرورت پر زور دیا۔

...مزید دیکھیں
جی- 7میں دہشت گردی کا معاملہ اٹھائیں گے: مودی

جی- 7میں دہشت گردی کا معاملہ اٹھائیں گے: مودی

نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ان کا کناڈا ، قبرص اور کروشیا کا دورہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور اس کے اظہارسے نمٹنے کے لیے عالمی فہم بڑھانے کا موقع فراہم کرے گا تین ملکی دورے پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے بیان میں مسٹر مودی نے کہا ’’آج میں جمہوریہ قبرص، کناڈا اور کروشیا کے تین ملکوں کے دورے پر جاؤں گا 15-16 جون کو صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کی دعوت پر قبرص کا دورہ کروں گا۔

...مزید دیکھیں

ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 257 رنوں کا ہدف دیا

بریڈی، 15 جون (یواین آئی) ایون لوئس (91)، کپتان شائی ہوپ (51) اور کیسی کارٹی (ناٹ آؤٹ 49) کی طوفانی اننگز کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز نے اتوار کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو جیت کے لیے 257 رنز کا ہدف دیا آج یہاں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

...مزید دیکھیں
کیدارناتھ روڈ پر ہیلی کاپٹر حادثہ،  سات افراد کی موت  کا خدشہ

کیدارناتھ روڈ پر ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد کی موت کا خدشہ

دہرادون، 15 جون (یو این آئی) اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع کے تحت گوری کنڈ علاقے میں اتوار کو کیدارناتھ روڈ پر ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہوجانے سے سات لوگوں کی موت کا خدشہ ہے یہ حادثہ آج صبح تقریباً 5:30 بجے پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
مودی  تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں قبرص پہنچے

مودی تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں قبرص پہنچے

15 Jun 2025 | 8:56 PM

قبرص، 15 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں آج قبرص پہنچے جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس نے ذاتی طور پر ہوائی اڈے پہنچ کر مسٹر مودی کا استقبال کیا مسٹر مودی کا خصوصی طیارہ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے قبرص کے لارناکہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا جہاں صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس ان کے استقبال کے لیے موجود تھے  ہوائی اڈے پر بڑی تعداد میں ہندوستانی کمیونٹی کے لوگ بھی موجود تھے۔

پرینکا نے نیلمبور ضمنی انتخاب میں پوری طاقت لگائی

15 Jun 2025 | 11:13 PM

نیلمبور/نئی دہلی، 15 جون (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اگلے سال ہونے والے کیرالہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نیلمبور اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب کو اہم قرار دیتے ہوئے پارٹی امیدوار آریدان شوکت کی حمایت میں پوری طاقت جھونک دی ہے۔

ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 62 رنز سے ہرایا

15 Jun 2025 | 11:26 PM

بریڈی، 15 جون (یواین آئی) ایون لیوس (91)، کپتان شائی ہوپ (51) اور کیسی کارٹی (ناقابل شکست 49) کی طوفانی اننگز کے بعد عقیل حسین (3 وکٹ) اور جیسن ہولڈر (دو وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے اتوار کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کو 62 رنوں سے ہرادیا۔

ہیمنت کمار کی موسیقی کی گونج آج بھی فضاؤں میں

15 Jun 2025 | 8:58 AM

(یوم پیدائش 16 جون کے موقع پر)ممبئی، 15 جون (یو این آئی) فلمی دنیا کو اپنی سریلی موسیقی سے آراستہ کرنے والے عظیم موسیقار اور گلوکار ہیمنت کمار مکھوپادھیائے عرف ہیمنت دا کے نغمے آج بھی فضاؤں میں گونجتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔

شاہجہاں پور:تین افیم اسمگلر گرفتار

15 Jun 2025 | 9:08 PM

شاہجہاں پور:15جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کے تھانہ روضہ علاقے میں اتوار کو پولیس ٹیم کے ذریعہ منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے 03اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کےقبضے سے ایک کلو 88گرام افیم برآمد کی ہے۔