Sports
19 Jun 2025 | 7:22 PMچنئی، 19 جون (یو این آئی) ہاکی انڈیا اور تمل ناڈو حکومت نے جمعرات کو ایف آئی ایچ ہاکی مردوں کے جونیئر ورلڈ کپ 2025 کے آفیشل لوگو کی نقاب کشائی کی۔
see more..
18 Jun 2025 | 10:54 PMگالے (سری لنکا)، 18 جون (یواین آئی) بارش کی مداخلت کے بعد سری لنکا ئی گیندباز تھرنڈو رتنائکے، اسیتا فرنینڈو، اور میلن رتنائکے نے بنگلہ دیش کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے نئے سیشن کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بدھ کو چھ وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کی میچ میں واپسی کرائی۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے نو وکٹوں پر 484 رنز بنا لیے تھے، اور حسن محمود اور ناہد رانا نے ابھی اپنا کھاتہ نہیں کھولا تھا اور کریز پر موجود رہے۔
see more..
18 Jun 2025 | 8:54 PMدبئی، 18 جون (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کے روز 24 دنوں تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔
see more..