Friday, Jun 20 2025 | Time 03:50 Hrs(IST)
National

شاہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 15 جون (یواین آئی) ملک میں مردم شماری کرانے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے ایک دن پہلے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو یہاں مرکزی داخلہ سکریٹری، رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ آئندہ مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

مردم شماری کرانے کا نوٹیفکیشن پیر کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے مطابق مردم شماری دو مرحلوں میں کی جائے گی۔
خاص خبریں
وزیر اعظم مودی نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے  کی حمایت اور یکجہتی کے لیے کروشیا کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم مودی نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی حمایت اور یکجہتی کے لیے کروشیا کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی)وزیر اعظم مودی نے 22 اپریل 2025 کو ہندوستان کے جموں و کشمیرمیں واقع پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی حمایت اور یکجہتی کے لیے وزیر اعظم پلنکووچ اور کروشیا کا شکریہ ادا کیا دونوں فریقوں نے دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کی مذمت کی جس میں بین الاقوامی اور سرحد پار دہشت گردی بھی شامل ہے انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنے عدم برداشت کے نقطہ نظر کا اعادہ کیا اور کسی بھی صورت میں ایسی کارروائیوں کے جواز کو مسترد کیا۔

...مزید دیکھیں
رام موہن نائیڈو نے ہوا بازی کی حفاظت، ایئر لائنز کے کام کاج کا جائزہ لیا

رام موہن نائیڈو نے ہوا بازی کی حفاظت، ایئر لائنز کے کام کاج کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) احمد آباد میں ایئر انڈیا کے ہوائی جہاز کے حالیہ حادثے کے تناظر میں شہری ہوا بازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو نے جمعرات کو زمینی سطح کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور مسافروں کی سہولیات کو بڑھانے کے لیے ملک بھر کے ہوائی اڈے کے ڈائریکٹروں کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ایک تفصیلی میٹنگ کی۔

...مزید دیکھیں
پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ  70 فیصد سے زائد ووٹنگ

پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شام پانچ بجے تک نیلمبور سیٹ پر سب سے زیادہ 70 فیصد سے زائد ووٹنگ

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) ملک کی چار ریاستوں گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کی پانچ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی

ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی

سری نگر،19جون(یو این آئی) ایران میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کے انخلا کے سلسلے میں پہلا گروپ آج بحفاظت وطن واپس پہنچ گیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی میٹرو خدمات یوگا ڈے پر صبح 4 بجے شروع ہوں گی

دہلی میٹرو خدمات یوگا ڈے پر صبح 4 بجے شروع ہوں گی

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) دہلی میٹرو بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر یوگا کے تمام شرکاء کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے 21 جون کو صبح 4 بجے سے اپنی خدمات شروع کرے گی۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا  فلم'ٹھگ لائف' کی نمائش پر دھمکی اور تشدد کے خلاف  کارروائی کا حکم

سپریم کورٹ کا فلم'ٹھگ لائف' کی نمائش پر دھمکی اور تشدد کے خلاف کارروائی کا حکم

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ کمل ہاسن کی فلم 'ٹھگ لائف' کی نمائش کے معاملے میں دھمکی دینے یا تشدد کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرے جسٹس اجول بھوئیان اور جسٹس منموہن کی تعطیلی بنچ نے جمعرات کے روز متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد یہ ہدایت دی بنچ نے کرناٹک حکومت کو ہدایت دی کہ اگر یہ فلم ریاست میں ریلیز کی جاتی ہے اور اس کے حوالے سے تشدد یا کسی قسم کی دھمکی ملتی ہے تو متعلقہ شخص یا گروہ کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

...مزید دیکھیں
ملک کو سیکل سیل انیمیا سے پاک کرنے کے لیے تمام شراکت دار متحد ہو کر کام کریں - صدر جمہوریہ

ملک کو سیکل سیل انیمیا سے پاک کرنے کے لیے تمام شراکت دار متحد ہو کر کام کریں - صدر جمہوریہ

بھوپال، 19 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہندمحترمہ دروپدی مرمو نے 'عالمی سیکل سیل بیماری سےآگاہی کا دن' پر مدھیہ پردیش حکومت کی کوششوں کی ستائش کی ہے صدر محترمہ مرمو نے اس سلسلے میں کل اپنے پیغام میں کہا کہ وکست بھارت کے اہداف حاصل کرنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ تمام شہری صحت مند ہوں صحت مند شہری ہی اپنی زندگی، اپنی ریاست اور ہمارے ملک کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں انہوں نے ہندوستان کو سیکل سیل انیمیا سے پاک بنانے کے لیے تمام شراکت داروں سے متحد ہو کر کام کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں