
بھوپال، 19 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہندمحترمہ دروپدی مرمو نے 'عالمی سیکل سیل بیماری سےآگاہی کا دن' پر مدھیہ پردیش حکومت کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
تہران، 19 جون (یواین آئی) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرنڈر کرنے کے دھمکی نما مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔
...مزید دیکھیں 
تہران، 19 جون (یواین آئی) ایران اور اسرائیل کے درمیان باہمی کشیدگی چھٹے دن میں داخل ہونے کے بعد سے سعودی عرب نے خطے میں استحکام کے حصول کے لیے کثیرالجہتی سفارت کاری کے ذریعے دباؤ کے پیغامات بھیجے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 19 جون (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
لدھیانہ، 19 جون (یواین آئی ) پنجاب میں لدھیانہ ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے جمعرات کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی اور نتائج 23 جون کو اعلان کیے جائیں گے۔
...مزید دیکھیں 
دہرادون، 19 جون (یواین آئی) اتراکھنڈ کے دہرادون میں واقع وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر جمعرات کو یوگا کی مشق کی گئی، جس میں وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ساتھ ان کے دفتر کے افسران اور ملازمین نے حصہ لیا۔
...مزید دیکھیں 
تہران، 19 جون (یواین آئی) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے بدھ کی شام کہا ہے کہ "مقبوضہ علاقوں" کے آسمان ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے لیے کھلے ہیں۔
...مزید دیکھیں