Thursday, Jun 19 2025 | Time 11:22 Hrs(IST)
National

'دیہی مائیکرو انٹرپرائزز کو مضبوط بنانے' پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) نیتی آیوگ نے ​​بدھ کو 'دیہی مائیکرو انٹرپرائزز کو مضبوط بنانے پر ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا جس میں پالیسی سازوں، صنعت کے رہنماؤں، مالیاتی اداروں، بین الاقوامی تنظیموں، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں اور نچلی سطح کے کاروباری افراد کو ایک ساتھ لایا گیا۔

نیتی آیوگ نے ​​یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ سیمینار میں خواتین کی زیر قیادت اقدامات پر خصوصی توجہ دی گئی۔
اس کے علاوہ جامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور علاقائی تفاوت کو کم کرنے میں دیہی مائیکرو انٹرپرائزز کے اہم کردار پر بھی زور دیا گیا۔
خاص خبریں
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :خامنہ ای

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :خامنہ ای

تہران، 19 جون (یواین آئی) ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرنڈر کرنے کے دھمکی نما مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی حملوں نے بحران کے حل کے لیے جاری مذاکرات میں خلل ڈالا ہے : سعودی عرب

اسرائیلی حملوں نے بحران کے حل کے لیے جاری مذاکرات میں خلل ڈالا ہے : سعودی عرب

تہران، 19 جون (یواین آئی) ایران اور اسرائیل کے درمیان باہمی کشیدگی چھٹے دن میں داخل ہونے کے بعد سے سعودی عرب نے خطے میں استحکام کے حصول کے لیے کثیرالجہتی سفارت کاری کے ذریعے دباؤ کے پیغامات بھیجے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے: عمر عبداللہ

ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے: عمر عبداللہ

سری نگر، 19 جون (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لدھیانہ ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع، 14 امیدواروں کی قسمت داؤ پر

لدھیانہ ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع، 14 امیدواروں کی قسمت داؤ پر

لدھیانہ، 19 جون (یواین آئی ) پنجاب میں لدھیانہ ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے جمعرات کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی اور نتائج 23 جون کو اعلان کیے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں دھامی، افسران اور ملازمین نے یوگا کی مشق کی

وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں دھامی، افسران اور ملازمین نے یوگا کی مشق کی

دہرادون، 19 جون (یواین آئی) اتراکھنڈ کے دہرادون میں واقع وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر جمعرات کو یوگا کی مشق کی گئی، جس میں وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ساتھ ان کے دفتر کے افسران اور ملازمین نے حصہ لیا۔

...مزید دیکھیں
ایرانی مسلح افواج نے اسرائیلی سرزمین پر ایک نیا میزائل حملہ کیا

ایرانی مسلح افواج نے اسرائیلی سرزمین پر ایک نیا میزائل حملہ کیا

تہران، 19 جون (یواین آئی) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے بدھ کی شام کہا ہے کہ "مقبوضہ علاقوں" کے آسمان ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے لیے کھلے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ایران میں اسرائیل کے لیے کام کرنے والے 18 افراد گرفتار

ایران میں اسرائیل کے لیے کام کرنے والے 18 افراد گرفتار

تہران، 19 جون (یواین آئی) اسرائیل کے لیے جاسوسی اور خودکش ڈرون ڈیزائن کرنے کے الزام میں ایران کے شمال مشرقی صوبہ رضوی خراساں کے شہر مشہد میں 18 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

پینٹاگون کے سابق افسر نےعاصم منیر کو وائٹ ہاؤس مدعو کرنے کے فیصلے کو غلط قراردیا

19 Jun 2025 | 11:11 AM

واشنگٹن، 19 جون (یواین آئی ا) پینٹاگون کے سابق افسر اور امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے سینئر محقق مائیکل روبن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر کو وائٹ ہاؤس مدعو کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو تاریخ کی سمجھ نہیں اور وہ نوبل امن انعام حاصل کرنے کی خواہش کے زیر اثر فیصلے کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیش نے دوسرے دن نو وکٹوں پر 484 رنز بنائے

بنگلہ دیش نے دوسرے دن نو وکٹوں پر 484 رنز بنائے

18 Jun 2025 | 10:54 PM

گالے (سری لنکا)، 18 جون (یواین آئی) بارش کی مداخلت کے بعد سری لنکا ئی گیندباز تھرنڈو رتنائکے، اسیتا فرنینڈو، اور میلن رتنائکے نے بنگلہ دیش کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے نئے سیشن کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بدھ کو چھ وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کی میچ میں واپسی کرائی۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے نو وکٹوں پر 484 رنز بنا لیے تھے، اور حسن محمود اور ناہد رانا نے ابھی اپنا کھاتہ نہیں کھولا تھا اور کریز پر موجود رہے۔