Saturday, Jul 12 2025 | Time 13:16 Hrs(IST)
Regional

چترکوٹ:بھتیجے کو کلہاڑی سے کاٹا

چترکوٹ:18جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع تھانہ پہاڑی کے گرام اورا میں بدھ کو بھینس کو نہلانے کے تنازع میں چچا نے کلہاڑی سے مار کر اپنے سگے بھتیجا کا قتل کردیا۔

تھانہ پاڑی انچارج پنکج تیواری نے بتایا کہ سرکاری ہینڈپمپ میں بھینس نہانے کو لے کر چچا بھتیجے کے درمیان خونی تشدد ہوگیا۔
گھنشیام یادو نے بھتیجے رام چندر یادو کے سر پر کلہاڑی سے حملہ وار کردیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔
خاص خبریں
سولہویں روزگار میلے میں 51000  تقرری  نامے تقسیم کیے جائیں گے

سولہویں روزگار میلے میں 51000 تقرری نامے تقسیم کیے جائیں گے

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج 16ویں روزگار میلے کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور اداروں میں نئی تقرری پانے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ کو ’فاقہ کشی اور بچوں  کے قبرستان‘ میں تبدیل کر رہا ہے: یو این آر ڈبلیو اے چیف

اسرائیل غزہ کو ’فاقہ کشی اور بچوں کے قبرستان‘ میں تبدیل کر رہا ہے: یو این آر ڈبلیو اے چیف

یروشلم، 12 جولائی (یو این آئی) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ’’قتل کا ظالمانہ اور مکروہ منصوبے‘‘ پر عمل پیرا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مئی سے اب تک امداد طلب کرتے ہوئے تقریباً 800 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے 1000 سے زائد افراد کی چھٹنی کی

امریکی محکمہ خارجہ نے 1000 سے زائد افراد کی چھٹنی کی

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) ٹرمپ انتظامیہ کی وفاقی افرادی قوت میں کمی کی کوششوں کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کے 1000 سے زائد ملازمین کی چھٹنی کردی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ کیرالہ بی جے پی کے ریاستی دفتر کا افتتاح کریں گے

امت شاہ کیرالہ بی جے پی کے ریاستی دفتر کا افتتاح کریں گے

ترواننت پورم، 12 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج یہاں پٹھاریکنڈم میدان میں کیرالہ بی جے پی کے ریاستی دفتر کا افتتاح کریں گے اور بی جے پی وارڈ کے نمائندوں کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پٹنہ:سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک، دو زخمی

پٹنہ:سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک، دو زخمی

پٹنہ، 12 جولائی (یو این آئی) بہار میں پٹنہ ضلع کے رانی تالاب تھانہ علاقے میں ہفتہ کی صبح سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ نے ’نپاہ‘ پر قابو پانے کے لیے متعددحکمت عملیاں وضع کیں

کیرالہ نے ’نپاہ‘ پر قابو پانے کے لیے متعددحکمت عملیاں وضع کیں

ترواننت پورم، 12 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر راجن کھوبراگڑے نے کہا کہ نپاہ کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر، کیرالہ میں محکمہ صحت نے اس وبا پر قابو پانے کے لیے ریاست بھر میں کئی حکمت عملیاں وضع کی ہیں اور ان پر عمل درآمد بھی کیا جارہا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی   51 ہزار سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کریں گے

وزیر اعظم مودی 51 ہزار سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کریں گے

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز 16ویں روزگار میلے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے وزیر اعظم کے دفتر نے آج بتایا کہ مسٹر مودی اس موقع پر نو منتخب ملازمین سے خطاب بھی کریں گے روزگار میلہ روزگار کے مواقع کو اولین ترجیح دینے کے حکومتی عزم کو پورا کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔

...مزید دیکھیں

شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار

12 Jul 2025 | 12:55 PM

سری نگر، 12جولائی(یو این آئی)شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اُوڑی میں مئی کے مہینے میں پاکستان کی جانب سے کی گئی شدید شیلنگ نے اگرچہ اب وقتی طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، لیکن نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مقامی آبادی خاص طور پر خواتین و بچے اب بھی شدید نفسیاتی صدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔