
بنکاک/نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی بمسٹیک چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے جمعرات کو تھائی لینڈ کے بنکاک پہنچے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) کانگریس سمیت اپوزیشن کے کچھ ارکان نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کیتھولک پادریوں پر مبینہ حملے کے خلاف آج لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) وقف ترمیمی بل 2025 اور مسلم وقف (منسوخ) بل، 2024 جمعرات کو دوپہر ایک بجے راجیہ سبھا میں پیش کئے جائیں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں 25000 اساتذہ اور دیگر عملے کی تقرریوں کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کوجمعرات کے روز برقرار رکھا۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن/نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی تجارت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئےہندوستان پر 26 فیصد اور چین پر 34 فیصد درآمدی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت ایک منصوبہ بند حکمت عملی کے تحت سماج کو پولرائز کر رہی ہے اور وقف بل جیسے اقدامات سماج کو تقسیم کرنے کی اس حکمت عملی کا حصہ ہیں۔
...مزید دیکھیں 
جے پور، 3 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ مرکزی حکومت مہنگائی، بے روزگاری، شیئر مارکیٹ میں جاری گراوٹ، روپے کی قدر میں کمی جیسے اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے بار بار اقلیتی برادری کو نشانہ بناتے ہوئے قانون بناتی ہے۔
...مزید دیکھیں