Friday, Apr 4 2025 | Time 06:49 Hrs(IST)
Entertainment

سماجی سروکار کی فلمیں بناکر ایک خاص شناخت بنائی این چندرا نے

ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں این چندرا کا ایسے فلم ساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے سماجی سروکار پرمبنی فلمیں بنا کر شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ۔
این چندرا کا اصل نام چندر شیکھر نربھیكر تھا ۔
ان کی پیدائش 4؍ اپریل 1952ءکو ممبئی میں ہوئی تھی۔
ان کی ماں ممبئی میونسپل کارپوریشن میں بطور کلرک کام کیا کرتی تھی جبکہ ان کے والد فلم سینٹر میں لیباریٹری انچارج کے طور پر ملازمت کیا کرتے تھے۔

این چندرا نے گریجویشن کی تعلیم ممبئی یونیورسٹی سے مکمل کی۔
اس کے بعد وہ ہدایت کار سنیل دت کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کرنے لگے۔
بطور ایڈیٹر انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز سال سال 1969ءمیں آئی فلم ریشما اور شیرا سے کیا۔
اس درمیان انہوں نے پران مہرا، ومن بھونسلے کے ساتھ بھی بطور اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کیا۔
اس کے بعد وہ ہدایت کار گلزار کے ساتھ جڑ گئے اور بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کرنے لگے۔
این چندرا نے بطور ہدایت کار اپنے فلمی کریئر کا آغاز سال 1986ءمیں آئی فلم انکش سے کیا۔
سماجی پس منظر پر مبنی اس فلم کی کہانی کچھ ایسے بے روزگار نوجوانوں پر مبنی تھی جو کام نہ ملنے پر معاشرے سے ناراض ہیں اور الٹی سیدھی راہ پر چلتے ہیں ۔
ایسے میں ان کےمحلے میں ایک خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ رہنے کے لئے آتی ہے جو انہیں صحیح راستے پر چلنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
فلم انکش باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی۔

سال 1987 میں این چندرا کے کریئر کی ایک اور اہم فلم پرتی گھات ریلیزہوئی۔
مجرمانہ سیاست کے پس منظر پر بنی یہ فلم بدعنوان سیاست کو بے نقاب کرتی ہے۔
سال 1988 میں ریلیز ہوئی فلم تیزاب این چندرا کے فلمی کریئر کی سب سے بہترین اور سپر ہٹ فلم شمار کی جاتی ہے۔
فلم میں انیل کپور اور مادھوری دکشت نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔
یہ فلم بھی سماجی برائیوں کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے۔
بہترین گیت، موسیقی اور اداکاری سے آراستہ اس فلم کی زبردست کامیابی نے نہ صرف این چندرا کو بلکہ انیل کپور اور مادھوری دکشت کو بھی شہرت کی بلنديو ں پر پہنچا دیا۔
آج بھی اس فلم کے سدا بہار نغے ناظرین اور سامعین بے حد پسند کرتے ہیں۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
اکشے کمار کی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کا ٹریلر جاریسماجی سروکار کی فلمیں  بناکر ایک خاص شناخت بنائی این چندرا نے
منور فاروقی کی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا ٹیزر جارینین تارا ٹوکسک: اے فیری ٹیل فار گراؤن-اپس کے اگلے شیڈول کے لیے ممبئی پہنچیںکرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی
کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی

02 Apr 2025 | 1:55 PM

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کرینہ کپور خان، آدتیہ رائے کپور، مانوشی چلر، روہت سراف اور دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ہندستان میں ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو فیشن شو میں حصہ لے کر بالی ووڈ کی چمک اور گلیمر چمکایا۔کرینہ کپور خان، جھانوی کپور، روہت سراف، آدتیہ رائے کپور، بالی ووڈ ستاروں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے پہلے ہندوستانی فیشن شو میں اپنے بہترین لباس کا مظاہرہ کیا ۔

see more..