
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھا نے وقف بورڈ ز کی جوابدہی، شفافیت اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے لائے گئے وقف (ترمیمی) بل 2025 اور مسلمان وقف (ریپیل) بل 2024 کواپوزیشن کی تمام ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو علی الصبح ووٹوں کی تقسیم کے ذریعے 93 کے مقابلے میں 128 ووٹوں سے منظور کردیا۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 4 اپریل (یو این آئی) سینئر ہندوستانی فلم اداکار منوج کمار کا جمعہ کو انتقال ہوگیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کی علی الصبح راجیہ سبھا کو بتایا کہ منی پور میں 13 نومبر سے تشدد کا ایک بھی واقعہ نہیں ہوا ہے اور اب دونوں برادریوں کے درمیان بات چیت جاری ہے اور جلد ہی دارالحکومت دہلی میں ایک حتمی میٹنگ ہونے والی ہے، اس کے ساتھ ہی ایوان نے منی پور میں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد کو صوتی ووٹ سے منظوری دے دی۔
...مزید دیکھیں 
بنکاک، 3 اپریل (یو این آئی) ہندوستان اور تھائی لینڈ نے اپنے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ تک بڑھانے اور سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ شروع کرنے، انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت کے خلاف مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے ساتھ دستکاری اور چھوٹے کاروبار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہےیہ فیصلے وزیر اعظم نریندر مودی اور تھائی لینڈ کی وزیر اعظم ینگ لک شیناوت کے درمیان جمعرات کو یہاں ہوئی دو طرفہ میٹنگ میں کیے گئے۔
...مزید دیکھیں غزہ، 4 اپریل (یو این آئی) غزہ شہر کے مشرق میں واقع پناہ گاہ دار ارقم اسکول پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی جاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت وقف (ترمیمی) بل 2025 کے ذریعے اقلیتی برادری کے حقوق چھین رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) ’’وقف‘‘ کی تعریف: کسی بھی شخص کی طرف سے کسی بھی منقولہ یا غیر منقولہ جائیداد کو کسی بہبودی مقصد کے لیے مستقل طور پر عطیہ کئے جانے کو وقف جائیداد کہا جاتا ہے، جسے مسلم قانون نے مذہبی خیراتی ادارے کے طور پر تسلیم کیا ہے وقف کا تعارف:
ہندوستان میں وقف قانون سازی کا ارتقاء وقف املاک کو ریگولیٹ کرنے اور ان کے تحفظ کے لیے ملک کی جاری کوششوں کی عکاسی کرتا ہے، جن کی سماجی، مذہبی اور اقتصادی اہمیت ہے۔
...مزید دیکھیں