Sports
06 Apr 2025 | 10:08 PMچنئی، 6 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان اور چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ ایڈیشن کے بعد اپنی فٹنس کی بنیاد پر اگلے سیزن میں کھیلنے کا فیصلہ کریں گے۔
see more..
06 Apr 2025 | 9:16 PMکولکتہ، 6 اپریل (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے دھماکہ خیز بلے باز رنکو سنگھ کے بازو پر گدا ٹیٹو انہیں اس لمحے کی یاد دلاتا ہے جس نے ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دی۔
see more..
06 Apr 2025 | 9:06 PMحیدرآباد، 6 اپریل (یو این آئی) گجرات ٹائٹنز نے اتوار کو سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 20ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
see more..