
نئی دہلی 03 جون (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا انفیکشن کے فعال کیسوں کی کل تعداد منگل کی صبح بڑھ کر 4026 تک پہنچ گئی۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 03 جون (یو این آئی) ایک اہم پیش رفت میں تمل ناڈو کرائم برانچ کے سی آئی ڈی ونگ نے کروڑوں روپے کے اریڈیم کاپر گھپلہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس سلسلے میں چھ افراد کو گرفتار کیا ہے، جنہوں نے خود کو آر بی آئی کے اہلکار ظاہر کر کے اس جرم کا ارتکاب کیا تھا۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 3 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جیشتھ اشٹمی کے پرمسرت موقع پر لوگوں خاص کر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
غزہ، 3 جون (یو این آئی) جنوبی غزہ پٹی میں انسانی امداد کی تقسیم کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 19 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی 03 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا کہ انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے 'جہاں جھگی، وہاں مکان' کا وعدہ بھی ایک جملہ ثابت ہوا۔
...مزید دیکھیں 
کیف، 03 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کو یورپی یونین رومنگ ایریا میں شامل کرنے کے قانون پر دستخط کر دیئے۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 03 جون (یو این آئی) وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کو دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے سرپرست اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی ایم کروناندھی کو ان کی 102 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا نیز اسے کلاسیکی زبان کے دن کے طور پر منایا گیا۔
...مزید دیکھیں