Thursday, Jun 5 2025 | Time 02:30 Hrs(IST)
International

شہزادہ ہیری کی کنگ چارلس کی موت سے قبل ملاقات کیلئے میگھن مارکل سے التجاء

لندن،15 اپریل (یو این آئی)برطانوی شاہی خاندان کے منحرف چھوٹے شہزادے ہیری اپنے والد کنگ چارلس سے ملنے کے لیے اہلیہ، امریکی اداکارہ میگھن مارکل سے التجاء کر رہے ہیں۔

’جیو ڈاٹ ٹی وی‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ سے التجاء کر رہے ہیں کہ وہ ان کے والد کے مرنے سے قبل ان سے ملاقات کر لیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری اس خوف میں مبتلا ہیں کہ مستقبل میں ان کے ساتھ برطانیہ کے دورے کے دوران کس قسم کا سلوک اختیار کیا جائے گا۔
خاص خبریں
میڈل کی تقریب-2 میں مرمو سے 92 فوجی اہلکاروں نے ممتاز خدمات کا اعزاز حاصل کیا

میڈل کی تقریب-2 میں مرمو سے 92 فوجی اہلکاروں نے ممتاز خدمات کا اعزاز حاصل کیا

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) صدر اور مسلح افواج کی سپریم کمانڈر دروپدی مرمو نے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس سال کی دفاعی اعزاز کی تقریب کے دوسرے مرحلے میں ممتاز خدمات کے اعزازات پیش کئے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے بنگلور کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

مودی نے بنگلور کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پیش آنے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آر سی بی کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

آر سی بی کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

بنگلورو، 04 جون (یواین آئی) رائل چیلنجرز بنگلورو کی تاریخی پہلی آئی پی ایل جیت کا جشن بدھ کے روز ایک المناک واقعے میں تبدیل ہو گیا اور یہاں ایم چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ میں کئی افراد کے ہلاک ہونے اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے یہ واقعہ شہر کے مرکزی کاروباری ضلع کے وسط میں واقع اسٹیڈیم کے ایک گیٹ پر پیش آیا، جہاں ہزاروں پرجوش پرستار صبح سے ہی اپنی فاتح ٹیم اور مشہور آئی پی ایل ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب تھے۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے مودی سے ملاقات کی

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے مودی سے ملاقات کی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی وزیر اعظم مودی نے نائب وزیر اعظم مارلس کو حالیہ وفاقی انتخابات میں آسٹریلیا کی لیبر پارٹی کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی سرکاری اطلاع کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان -وسطی ایشیا ڈائیلاگ کی چوتھی وزارتی میٹنگ

ہندوستان -وسطی ایشیا ڈائیلاگ کی چوتھی وزارتی میٹنگ

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) ہندوستان جمعہ کو ہندوستان-وسطی ایشیا ڈائیلاگ کی چوتھی وزارتی میٹنگ کی میزبانی کرے گا جس میں قازقستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مودی جی، ’ نریندر بنیں، سرینڈر نہیں ‘: کانگریس

مودی جی، ’ نریندر بنیں، سرینڈر نہیں ‘: کانگریس

نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس نے بدھ کو کہا کہ ان کی حکومت کی خارجہ پالیسی دنیا کے سامنے خودسپردگی کر رہی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال ان کا اس وقت امریکہ کے سامنے گھٹنوں پر آنا ہے جب بہادر فوج نے پاکستان کی گردن دبوچ رکھی تھی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے سرینڈر کرکے فوجی کارروائی روکتے ہیں اور اسکا اعلان بھی امریکہ کی طرف سے ہوتا ہے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے راہل نے بھگدڑ میں لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا

کھڑگے راہل نے بھگدڑ میں لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ میں کئی لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

کٹرا سے کشمیر تک ریل سروس ایک خواب کی تعبیر ہے: سنیل شرما

04 Jun 2025 | 10:01 PM

جموں،4 جون(یو این آئی)جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے سنیل شرما نے کہا ہے کہ 6 جون کا دن جموں و کشمیر ہی نہیں بلکہ پورے بھارت کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوگا، جب وزیر اعظم نریندر مودی کٹرا سے کشمیر کے لیے وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

دھنکھڑ نے تلنگانہ کے یوم تاسیس کی دی مبارکباد

02 Jun 2025 | 11:06 AM

نئی دہلی 2 جون (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے تلنگانہ ریاست کے یوم تاسیس پر مقامی باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں