
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ کا خیر مقدم کیا نریندرمودی نے ہندوستانی خلاباز دستہ کے کپتان شبھانشو شکلا کو نیک خواہشات بھی پیش کیے، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے ہندوستانی خلاباز بننے کی راہ پر روانہ ہوئے ہیں انہوں نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا:‘‘ہم ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 25 جون (یواین آئی) اربوں لوگوں کی امیدوں اور خوابوں والا ایکسیوم مشن -4 ہندوستانی خلاباز گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا اور عملے کے تین دیگر ارکان کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے دوپہر 12:01 بجے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا یہ مشن 14 دن کا ہے یہ مشن 28 گھنٹے کے سفر کے بعد کل صبح سات بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اترے گا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے پونے میٹرو ریل پروجیکٹ فیز-2 یعنی وناز سے چاندنی چوک (کوریڈور 2 اے) اور رام واڑی سے واگھولی/وِٹھل واڑی (کوریڈور 2 بی) نیز فیز-1 کے تحت موجودہ وناز-رام واڑی کوریڈور کی توسیع کو منظوری دی یہ دو ایلیویٹڈ کوریڈور 12.75 کلومیٹر پر محیط ہوں گے اور ان میں 13 اسٹیشن شامل ہوں گے ، جو تیزی سے ترقی پذیر مضافاتی علاقوں جیسے چاندنی چوک ، باودھن ، کوتھرڈ ، کھرادی اور واگھولی کو جوڑیں گے ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) ہندوستان اور نیپال کے 300 افراد کو 'آپریشن سندھو' کے تحت بدھ کو ایران سے دہلی لایا گیا۔
...مزید دیکھیں 
مرادآباد، 25 جون (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کی ثقافت، ادب اور ورثہ آج بھی ہم سب کو متاثر کرتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) پروفیسر مظہر آصف،شیخ الجامعہ اورپروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی،مسجل، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نئے پروجیکٹ شروع کرنے کے لیے جن میں سینٹر فار ایکسیلینس عمارت کا قیام،جدید سہولیات سے آراستہ تجربہ گاہوں،کلاس روم اور وزارت اقلیتی امور کی اسکیم پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کے تحت لڑکیوں کے دارالاقامہ کی تعمیرشامل ہیں ان پر تبادلہ خیال کے لیے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امورکرین رجیجیو سے کل انتہائی اہم اور قابل ذکر ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں عالمی امن و سلامتی پر ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے اور رکن ممالک سے مل کر دہشت گردی کو ختم کرنے پر زور دیں گے۔
...مزید دیکھیں