
نکوسیا، 16 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کو پیر کو یہاں قبرص کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا۔
...مزید دیکھیں 
نیکوسیا، 16 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے قبرص کے صدر نکوس کرسٹوڈولائڈس کے ساتھ آج لیماسول میں قبرص اور ہندوستان کے کاروباری رہنماؤں کے ساتھ گول میز پر بات چیت کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی 16 جون (یواین آئی) حکومت نے ملک میں آئندہ مردم شماری کے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) احمد آباد-لندن ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کے چار دن بعد ہانگ کانگ سے دہلی آرہے ایئر انڈیا کے ایک اور بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر طیارے کو ٹیک آف کے چند منٹ بعد تکنیکی خرابی کا پتہ چلنے کے بعد ہانگ کانگ واپس جانا پڑا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو اتوار کی رات یہاں سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
...مزید دیکھیں 
تہران، 16 جون (یو این آئی) گزشتہ 65 گھنٹوں کے دوران ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 244 اموات اور تقریباً 1,277 افراد زخمی ہوئے۔
...مزید دیکھیں 
احمد آباد، 16 جون (یو این آئی) گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کی آخری رسومات پیر (آج) راجکوٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
...مزید دیکھیں