Tuesday, Jun 17 2025 | Time 19:19 Hrs(IST)
National

دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع

دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع

نئی دہلی، 08 فروری (یواین آئی)دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ سب سے پہلے بیلٹ پیپرز کی گنتی کی جا رہی ہے۔۔ 5 فروری کو 70 سیٹوں کے لیے 60.54 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔
ووٹوں کی گنتی سے کچھ دیر پہلے دہلی کی وزیر اعلیٰ اور کالکاجی سے آپ پارٹی کی امیدوار آتشی نے کہا، "یہ کوئی عام انتخاب نہیں ہے، یہ اچھائی اور برائی کے درمیان کی لڑائی ہے۔ دہلی کے لوگ آپ اور کیجریوال کے ساتھ کھڑے ہیں اور کیجریوال چوتھی بار وزیر اعلیٰ بنیں گے۔"
تاہم ووٹنگ کے بعد 14 ایگزٹ پول جاری کیے گئے جس میں یہ پیشین گوئی کی گئی تھی کہ بی جے پی 12 حلقوں اور کیجریوال 2 حلقوں میں حکومت بنائے گی۔ اگر بی جے پی حکومت بناتی ہے تو وہ 27 سال بعد اقتدار میں واپس آئے گی۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
جی 7 سربراہی اجلاس: لیڈروں  میں  بعض مسائل پر اختلاف

جی 7 سربراہی اجلاس: لیڈروں میں بعض مسائل پر اختلاف

کیلگری، 17 جون (یو این آئی) کناڈا کے البرٹا کے کناناسکس میں دو روزہ جی 7 سربراہی اجلاس کے پہلے دن پیر کو لیڈروں کی ملاقات ہوئی جس میں بعض امور پر اختلاف دیکھا گیا سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی اپیل والے مشترکہ بیان پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اتوار کی شب یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین اور یورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

...مزید دیکھیں
کوئی بھی فوجی کارروائی ایران کی صلاحیتوں کو ختم نہیں کر سکتی

کوئی بھی فوجی کارروائی ایران کی صلاحیتوں کو ختم نہیں کر سکتی"۔ڈیوڈ لیمی

لندن، 17 جون (یو این آئی)برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کو مشرق وسطیٰ کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیااور خبردار کیا ہے کہ محض فوجی کارروائی ایران کی جوہری یا عسکری ترقی کے سامنے بند نہیں باندھ سکے گی ہاؤس آف کامنز میں اسمبلی ممبران سے خطاب میں ڈیوڈ لیمی نے کہا ہےکہ اسرائیل نے ایرانی مقامات پر "وسیع پیمانے کے حملے" کیے ہیں، جن میں فوجی اور جوہری تنصیبات کے ساتھ ساتھ اعلیٰ شخصیات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل

ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل

یروشلم، 17 جون (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایرانی کمانڈ سینٹر پر گزشتہ شب اسرائیلی حملے میں اس کے جنگی وقت کے چیف آف اسٹاف اور اسلامی جمہوریہ کے سب سے اعلیٰ فوجی افسروں میں سے ایک علی شادمانی کی موت ہوگئی ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اسرائیلی فضائیہ نے یہ حملہ‘ درست انٹیلی جنس‘ اور ’اچانک ملے موقعے‘ کے بعد کیا۔

...مزید دیکھیں
محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا

محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پچھلی حکومت کے محلہ کلینک کو بدعنوانی کا سب سے بڑا اڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاج کے نام پر عوام کو صرف دھوکہ دیا گیا منگل کو تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں آیوشمان آروگیہ مندر کا افتتاح کرنے کے بعد محترمہ ریکھا گپتا نے کہا کہ پچھلی حکومت میں محلہ کلینک کی حالت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
وزارت کوئلہ کی بڑی کامیابی، 200ویں کوئلے کی کان مختص

وزارت کوئلہ کی بڑی کامیابی، 200ویں کوئلے کی کان مختص

نئی دہلی 17 جون (یواین آئی) کوئلہ وزارت نے نئی پالیسی کے تحت اپنی 200ویں کوئلہ کان مختص کرکے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے، جسے ملک میں کوئلے کے شعبے میں اصلاحات کے حکومت کے عزم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی فوجی دستہ فرانس کے ساتھ 'شکتی' مشق میں شرکت کے لیے روانہ

ہندوستانی فوجی دستہ فرانس کے ساتھ 'شکتی' مشق میں شرکت کے لیے روانہ

نئی دہلی 17 جون (یواین آئی) ہندوستانی فوج کا ایک دستہ منگل کو فرانس سے دو سالہ ہندوستان اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشق 'شکتی' میں شرکت کے لیے روانہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
دہلی میٹرو اور آسٹریلیائی یونیورسٹی کے درمیان ریلوے ریسرچ تعاون کا معاہدہ

دہلی میٹرو اور آسٹریلیائی یونیورسٹی کے درمیان ریلوے ریسرچ تعاون کا معاہدہ

نئی دہلی 17 جون ( یواین آئی) دہلی میٹرو اور آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی میلبورن نے میٹرو ریل سے متعلق مختلف تحقیقی کاموں میں تعاون کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں میٹرو کوچز اور ٹریکس کی دیکھ بھال بھی شامل ہے۔

...مزید دیکھیں

پنجاب کو ہم آہنگی، نظم و ضبط بحال کرنے کے لیے شرومنی اکالی دل کی ضرورت: برہم پورہ

17 Jun 2025 | 7:16 PM

ترن تارن، 17 جون (یو این آئی) شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے نائب صدر رویندر سنگھ برہم پورہ نے منگل کو کہا کہ آئندہ لدھیانہ مغربی ضمنی انتخاب پنجاب کے لیے ایک فیصلہ کن لمحہ ہے، جہاں رائے دہندگان عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے دھوکے اور استحصال کو فیصلہ کن طور پر مسترد کر دیں گے۔