Sports
12 Jul 2025 | 12:08 AMلندن، 11 جولائی (یواین آئی)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تیسرا ٹیسٹ میچ برابری پر ہے۔ جمعہ کو میچ کے دوسرے دن کے اختتام تک ہندوستان نے اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے ہیں۔
see more..