
ڈھاکہ، 14 مارچ (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس ملک میں 10 لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزینوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کر رہے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
ماسکو، 14 مارچ (یو این آئی) روس کے صدارتی معاون یوری اوشاکوف نے اسپوتنک کو بتایا کہ امریکہ میں روس کے نئے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف ابھی تک واشنگٹن روانہ نہیں ہوئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
ماسکو، 14 مارچ (یو این آئی) یوکرین کی مسلح افواج نے جنوبی روس کے کراسنوڈار علاقے میں تواپسے میں ایک آئل ریفائنری پر حملہ کیا،جس میں گیسولین ٹینکوں میں سے ایک میں آگ لگ گئی۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 14 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہولی کے پر مسرت تہوار پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 14 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہولی کے پر مسرت تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 14 مارچ (یو این آئی) لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں جمعہ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
...مزید دیکھیں 
فرید کوٹ، 14 مارچ (یو این آئی) پنجاب اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس (اے جی ٹی ایف) اور فرید کوٹ پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن میں فرید کوٹ میں گولی باری کے بعد غیر ملکی گینگسٹر گورو عرف لکی پٹیال اور دیویندر بمبیہا گینگ کے رکن من پریت سنگھ عرف مانی کو گرفتار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں