Sports
13 Mar 2025 | 11:18 PMممبئی، 13 مارچ (یو این آئی) ہیلی میتھیوز (77) اور نیٹ سائور برنٹ (77) کی تیز نصف سنچریوں کی بدولت ممبئی انڈینس نے جمعرات کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے ایلیمینیٹر میں گجرات جائنٹس کو 214 رنز کا ہدف دیا۔
see more..
12 Mar 2025 | 11:29 PMلکھنؤ، 12 مارچ (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سیزن کے لیے آفیشل فرنٹ آف جرسی اسپانسر کے طور پر ڈریم 11 کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے۔
see more..