
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے، جس میں ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ریاستوں کی ترقی پر توجہ دی جائے گی۔
...مزید دیکھیں 
رائے پور، 24 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں جمعہ کے روز 87.50 لاکھ روپے کا انعامی ملزمان سمیت 24 سخت گیر نکسلیوں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی کی اور سماج کے عام دھارے میں واپس آنے کا تاریخی فیصلہ کیا۔
...مزید دیکھیں 
شملہ، 24 مئی (یو این آئی) ہماچل پردیش حکومت نے ہماچل پردیش پاور کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ پی پی سی ایل) کے چیف انجینئر ومل نیگی کی پراسرار موت کے مقدمے کو مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے حوالے کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد، 24 مئی (یو این آئی) جنوبی وسطی ریلوے (ایس سی آر) نے موسم گرما میں مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر وشاکھاپٹنم، ایس ایم وی ٹی بنگلور، تروپتی اور چرلا پلی جیسے اہم مقامات کے درمیان 44 ہفتہ وار سمر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
...مزید دیکھیں گنگٹوک، 23 مئی (یو این آئی) سکم اسکاؤٹس کے لیفٹیننٹ ششانک تیواری نے 22 مئی کو شمالی سکم میں آپریشنل ٹاسک کے دوران اپنے ساتھی سپاہی کو بچاتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) ہندوستان پہلگام دہشت گردانہ حملے سے پیدا ہونے والے حالات کے درمیان پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی مالی معاونت کو لے کر کثیر الجہتی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو نیا ڈوزیئر دینے کی تیاری کر رہا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کویہاں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کے ساتھ ریاست میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی اور کہا کہ شہریوں کو بااختیار بنانے کے لیے زمینی سطح پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ ضروری ہے۔
...مزید دیکھیں