Sunday, Jun 8 2025 | Time 10:38 Hrs(IST)
Regional

منڈی: پنڈوہ میں کار کھائی میں گر گئی، 5 افراد ہلاک

منڈی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش میں ضلع منڈی کے پنڈوہ میں جمعہ کو ایک کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے دو خواتین اور ایک لڑکی سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔

مرنے والوں کی شناخت دُنی چند (35)، کانتا دیوی (30)، کاجل (8)، دہلو رام اور مینا دیوی کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کار میں سوار لوگ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔
خاص خبریں
ایکسیوم-4  مشن میں اسرو کرےگا  سات  مائکروگرویٹی تجربات

ایکسیوم-4 مشن میں اسرو کرےگا سات مائکروگرویٹی تجربات

چنئی، 8 جون (یو این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) ایکسیوم-4 ایکسیوم انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) مشن کے دوران سات مائیکرو گریوٹی تحقیقی تجربات کرے گا۔

...مزید دیکھیں
ایران نے امریکی سفری پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے دشمنی اور امتیازی قرار دیا

ایران نے امریکی سفری پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے دشمنی اور امتیازی قرار دیا

تہران، 8 جون (یو این آئی) ایران نے ہفتے کے روز امریکہ کی جانب سے ایران سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو نشانہ بنانے والی نئی سفری پابندی کی سخت مذمت کی اور اس قدم کو ’’ایرانیوں کے خلاف گہری دشمنی کی واضح علامت‘‘ قرار دیا۔

...مزید دیکھیں
ویسٹ انڈین-انٹارکٹک رج پر آیا  6.2 شدت کا زلزلہ

ویسٹ انڈین-انٹارکٹک رج پر آیا 6.2 شدت کا زلزلہ

بیجنگ، 8 جون (یو این آئی) امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ ہفتہ کو 2320 بجے ویسٹ انڈین-انٹارکٹک رج پر 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔

...مزید دیکھیں
اودھم پور میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اودھم پور میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں، 8 جون (یو این آئی) منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کے رہامبل علاقے میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جموں و کشمیر: لیفٹیننٹ جنرل راجن شیراوت نے بنی اور مچیڈی سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

جموں، 8 جون (یو این آئی) فوج کی رائزنگ سٹار کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل راجن شیراوت نے جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بنی اور مچیڈی سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: برلا

ہندوستان برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: برلا

نئی دہلی 07 جون (یواین آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ برکس ممالک کا اگلا سربراہی اجلاس ہندوستان میں ہوگا اور اس میں رکن ممالک کے ساتھ اقتصادی، سماجی، تجارتی، اے آئی اور کئی دیگر مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے نکسل مخالف کارروائیوں میں شامل اہم عہدیداروں سے ملاقات کی، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

شاہ نے نکسل مخالف کارروائیوں میں شامل اہم عہدیداروں سے ملاقات کی، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

نئی دہلی، 07 جون (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلزم کے خلاف حالیہ آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کرنے والے افسران سے ملاقات کی اور ان آپریشنوں کی تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور ملک کو نکسل ازم سے نجات دلانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

...مزید دیکھیں

غزہ میں فلسطینی مجاہدین بریگیڈ کےسربراہ کی موت: اسرائیل

08 Jun 2025 | 10:25 AM

یروشلم/غزہ، 8 جون (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے ہفتہ کو کہا کہ اس کی فورسز نے غزہ شہر میں حملوں میں فلسطینی مجاہدین تحریک کے کم از کم دو سینئر ارکان کو ہلاک کر دیا ہے، جن میں ایک کمانڈر بھی شامل ہے جس پر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے مہلک حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

05 Jun 2025 | 10:59 PM

جنیوا، 05 جون (یواین آئی) بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے کہا ہے کہ افریقی ملک مراکش میں منعقد ہونے والے نویں انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کے ڈرا 2025 ایڈیشن میں پہلی بار 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

...مزید دیکھیں

سارن: نابالغ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار

07 Jun 2025 | 1:55 PM

چھپرا، 7 جون (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے کوپا تھانے کی پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔