Monday, Apr 20 2026 | Time 05:09 Hrs(IST)
Sports

پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی

19 Apr 2026 | 11:43 PM

نیو چنڈی گڑھ، 19 اپریل (یواین آئی) پریانش آریہ (93) اور کوپر کونلی (87) کی شاندار بیٹنگ اور گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پنجاب کنگز نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 29ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو 54 رنز سے شکست دے دی۔ یہ لکھنؤ کی مسلسل تیسری شکست ہے جبکہ پنجاب کنگز چھ میچوں میں پانچ جیت کے ساتھ سرفہرست ہے۔.

see more..

پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 54 رنز سے شکست دی۔

19 Apr 2026 | 11:39 PM

پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 54 رنز سے شکست دی
یواین آئی۔ ظ ا.

see more..

پہلی جیت، نئی امید: اجنکیا رہانے نے کامیابی کا سہرا ٹیم کے اتحاد کے سر سجا دیا

19 Apr 2026 | 9:49 PM

کولکتہ، 19 اپریل ( یو این آئی) آئی پی ایل 2026 میں مسلسل ناکامیوں کے بعد پہلی فتح درج کرنے پر کولکتہ نائٹ رائڈرز کے کپتان اجنکیا رہانے نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس جیت کو ٹیم کے حوصلوں کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔.

see more..

جنوبی افریقہ کا 'ون سائیڈڈ' شو: ہندوستانی بولرز بے اثر، مہمان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے میدان مار لیا

19 Apr 2026 | 9:46 PM

ڈربن (جنوبی افریقہ)،19 اپریل ( یو این آئی) جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی-20 میچ میں ہندوستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 17 گیندیں قبل آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی مستحکم برتری حاصل کر لی ہے۔.

see more..

پنجاب کنگز کا رنز کا ہمالیہ! لکھنؤ پریشان! پنجاب کنگز نے 254 رنز بنا کر ریکارڈ بکس ہلا ڈالیں

19 Apr 2026 | 9:43 PM

نیو چنڈی گڑھ،19 اپریل (ایجنسی) پنجاب کنگز نے پریانش آریہ اور کوپر کونولی کی تباہ کن بلے بازی کی بدولت انڈین پریمیئر لیگ 2026 کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف کھیلتے ہوئے پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، جو رواں سیزن میں پنجاب کا سب سے بڑا اسکور ہے۔.

see more..

آئی پی ایل 2026: پنجاب کنگز کا ہائی اسکورنگ کارنامہ

19 Apr 2026 | 9:32 PM

آئی پی ایل 2026: پنجاب کنگز کا ہائی اسکورنگ کارنامہ
یو این آئی۔م ا ع.

see more..

کے کے آر کی پہلی جیت: رنکو سنگھ کے بلے نے کولکتہ کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی

19 Apr 2026 | 7:47 PM

کولکتہ، 19 اپریل (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائڈرز ( کے کے آر) نے ایک ہارے ہوئے میچ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے راجستھان رائلز (آر آر) کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل 2026 میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ رنکو سنگھ کی ناقابلِ شکست نصف سنچری اور انوکول رائے کے ساتھ ان کی 76 رنز کی شراکت نے ایڈن گارڈنز میں موجود ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے۔.

see more..

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

19 Apr 2026 | 7:28 PM

کراچی،19 اپریل ( یو این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ .

see more..

آئی پی ایل 2026: پنجاب کنگز بمقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس، لکھنؤ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

19 Apr 2026 | 7:24 PM

نیو چنڈی گڑھ، 19 اپریل ( یو این آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 29 ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس (کے کپتان رشبھ پنت نے ٹاس جیت کر پنجاب کنگز کے خلاف پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مقابلہ نیو چنڈی گڑھ کے نئے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں حال ہی میں بڑے اسکور دیکھنے کو ملے ہیں۔.

see more..

آئی پی ایل 2026: سپر جائنٹس لکھنؤ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

19 Apr 2026 | 7:05 PM

آئی پی ایل 2026: سپر جائنٹس لکھنؤ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ یو این آئی۔م ا ع.

see more..

عزم و ہمت کی داستان۔۔۔۔۔۔۔

19 Apr 2026 | 5:48 PM

لیکن ٹوسٹاو کا پختہ عزم اور عظیم فٹ بالر پیلے کی ذاتی درخواست نے انہیں ٹیم میں شامل کرایا۔ ٹوسٹاو، جو ایک روایتی نمبر 10 (پلے میکر) تھے، نے ٹیم کی خاطر اپنی پوزیشن قربان کی اور ''فالس نائن'' کے طور پر کھیلے۔ وہ میدان میں ایک خاموش سپاہی کی طرح لڑے، جہاں ہر ہیڈر اور ہر ٹکراؤ انہیں ہمیشہ کے لیے اندھا کر سکتا تھا۔.

see more..

آرتھر فلس کا جوش یا روبلو کا ہوش؟ بارسلونا اوپن کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کی توقع

19 Apr 2026 | 5:36 PM

بارسلونا، 19 اپریل ( یو این آئی) فرانس کے ابھرتے ہوئے ٹینس کھلاڑی آرتھر فلس اور روس کے اسٹار کھلاڑی آندرے روبلو نے اپنے اپنے سیمی فائنلز میں ایک سیٹ کے خسارے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے بارسلونا اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔.

see more..

آئی پی ایل 2026: ویبھو اور جیسوال کی طوفانی بلے بازی بھی کام نہ آئی، راجستھان رائلز 155 پر ڈھیر

19 Apr 2026 | 5:33 PM

کولکتہ، 19 اپریل ( یو این آئی)) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے اہم مقابلے میں راجستھان رائلز ( آر آر) نے ٹاس جیت کرکے کے آر کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائڈرز کے گیند بازوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے راجستھان کے بلے بازوں کو بڑے اسکور سے روک دیا۔.

see more..

راجستھان رائلس نے کے کے آر کو دیا 156 رنوں کا ہدف

19 Apr 2026 | 5:25 PM

راجستھان رائلس نے کے کے آر کو دیا 156 رنوں کا ہدف یو این آئی۔م اع.

see more..

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف

19 Apr 2026 | 5:22 PM

کراچی،19 اپریل ( یو این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا۔ .

see more..

میراتھن کے ٹریک پر روبوٹس نے انسانی ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

19 Apr 2026 | 5:09 PM

بیجنگ،19 اپریل ( یو این آئی)چینی کمپنیوں ک تیار کردہ درجنوں انسان نما روبوٹس دنیا کو دنگ کر دیا ہے۔بیجنگ میں ہاف میراتھن ریس کے دوران ان روبوٹس نے انسانی ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ کر حیران کن صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب انسانوں اور روبوٹس کی مشترکہ میراتھن ہوئی مگر گزشتہ سال روبوٹس کافی سست تھے اور یہاں وہاں گرتے رہے۔مگر اس سال یہ روبوٹس کافی زیادہ تیز رفتار ثابت ہوئے۔اس سال روبوٹس کی تعداد میں سو سے زائد تھی جو گزشتہ سال 20 تھی جبکہ بیشتر کافی پروفیشنل ایتھلیٹس سے زیادہ تیز رفتار تھے۔.

see more..

پریمیئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کو ہرا دیا، ٹوٹنہم آخری لمحات میں جیت سے محروم

19 Apr 2026 | 4:58 PM

لندن، 19 اپریل ( یو این آئی)) مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کے خلاف 0-1 کی اہم فتح حاصل کر کے چیمپئنز لیگ کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے، جبکہ دوسری جانب ٹوٹنہم ہاٹسپر برائٹن کے خلاف دو بار برتری حاصل کرنے کے باوجود میچ ڈرا ہونے کے باعث ''ریلیگیشن زون'' میں برقرار ہے۔.

see more..

نوربرگرنگ ریسنگ کے دوران المناک حادثہ: تجربہ کار ڈرائیور جوہا میٹنین ہلاک

19 Apr 2026 | 4:39 PM

نورمبرگ، 19 اپریل ( یو این آئی) جرمنی کے مشہور زمانہ ''نوربرگرنگ'' ٹریک پر جاری ریس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، جس میں سات کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس المناک حادثے میں فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے 66 سالہ تجربہ کار اینڈورینس ڈرائیور جوہا میٹنین جان کی بازی ہار گئے۔ .

see more..

ایٹلیٹیکو میڈرڈ کا خواب چکنا چور: ریال سوسی ڈاد نے فائنل میں شکست دے کر ٹرافی چھین لی

19 Apr 2026 | 4:35 PM

سیویل،19 اپریل ( یو این آئی) ریال سوسی ڈاد نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 سے شکست دے کر ''کوپا ڈیل رے'' 2026 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے خاتمے تک دونوں ٹیمیں 2-2 سے برابر تھیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔.

see more..

مسلسل ساتویں شکست،جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے، محمد رضوان

19 Apr 2026 | 4:30 PM

کراچی،19 اپریل ( یو این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ میری پرفارمنس اچھی نہیں تھی اس لئے ٹیم کا رزلٹ ایسا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر میری طرف سے کوئی کمی ہوگی، اس لیے ایسا رزلٹ رہا، میں نوجوان پلیئر کے ساتھ اوپن کررہا تھا۔ یوں پنڈیز کو رواں سیزن میں مسلسل 7ویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔.

see more..

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

19 Apr 2026 | 4:25 PM

کراچی،19 اپریل ( یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کے 8 پوائنٹس ہیں جب کہ کراچی کنگز کے 6 پوائنٹس ہیں۔ آج پی ایس ایل میں دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام ساڑھےسات بجے ہو گا۔
یو این آئی۔م ا ع.

see more..

میسی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا: نئے کوچ کے پہلے ہی میچ میں انٹر میامی کی کولوراڈو کے خلاف شاندار فتح

19 Apr 2026 | 4:02 PM

لاس اینجلس،19 اپریل ( یو این آئی) فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ لیونل میسی نے ایک بار پھر اپنی مہارت کا لوہا منوا لیا۔ میسی کے دو شاندار گولز کی بدولت انٹر میامی نے کولوراڈو ریپڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر اپنے نئے کوچ گیلرمو ہوس کا استقبال شاندار فتح سے کیا۔.

see more..

جہاں آرا عالم کا ہراسانی کیس میں وسیع تر تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

19 Apr 2026 | 3:55 PM

ڈھاکہ، 19 اپریل ( یو این آئی)) بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر اور سابق کپتان جہاں آرا عالم نے سابق ویمن سلیکٹر منظور الاسلام (منجو) کے خلاف جنسی ہراسانی کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے اور سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔.

see more..

ٹینس: سری رام بالاجی اور نیل اوبرلیٹنر نے اوئراس 3 اے ٹی پی چیلنجر کا ڈبلز خطاب جیت لیا

19 Apr 2026 | 3:51 PM

لزبن (پرتگال)، 19 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی این سری رام بالاجی اور ان کے آسٹریا کے جوڑی دار نیل اوبرلیٹنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتوار کے روز ''اوئراس 3 اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ 2026'' کا ڈبلز کا خطاب اپنے نام کر لیا۔.

see more..

آئی پی ایل 2026: راجستھان رائلز کا کولکتہ نائٹ رائڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

19 Apr 2026 | 3:47 PM

کولکتہ، 19 اپریل ( یو این آئی)) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 28 ویں اہم مقابلے میں راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائڈرز ( کے کے آر) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈن گارڈنز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے اس میچ میں راجستھان کے نوجوان کپتان ریا ن پراگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی۔.

see more..

راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

19 Apr 2026 | 3:43 PM

راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔یو این آئی۔م ا ع.

see more..

مجھے آئی پی ایل میں بیٹنگ کے کم مواقع ملے جس کی وجہ سے مجھے کافی مایوس ہوئی، معین علی

19 Apr 2026 | 3:02 PM

کراچی، 19 اپریل ( یو این آئی) انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر معین علی نے آخرکار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کی وجہ بتا تے ہوئے کہاہے کہ مجھے آئی پی ایل میں بیٹنگ کے کم مواقع ملے جس کی وجہ سے مجھے کافی مایوس ہوئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ کرکٹر نے کہا کہ کم میچز اور زیادہ کھیلنے کے مواقع میرے فیصلے کی بڑی وجوہات ہیں۔ .

see more..

میدانِ جنگ تیار، حریف بے قرار! ممبئی انڈینز کی دھاک یا گجرات کا ناقابلِ تسخیر دفاع؟

19 Apr 2026 | 2:48 PM

احمد آباد، 19 اپریل،19 اپریل ( یو این آئی)نریندر مودی اسٹیڈیم ایک ایسی سنسنی خیز رات کے لیے تیار ہے جہاں دباؤ، ساکھ اور فارم کا کڑا امتحان ہوگا۔ کہانی بالکل واضح ہے، کیا ممبئی انڈینز کے سپر اسٹارز آخر کار ایک اکائی کے طور پر پرفارم کر پائیں گے، یا گجرات ٹائٹنز اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ممبئی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گی؟.

see more..

سابق افغان کرکٹر شاپور زدران آئی سی یو میں داخل

19 Apr 2026 | 2:43 PM

کابل،19 اپریل ( یو این آئی) افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے اپڈیٹس شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ شاپور زدران نے افغانستان کی جانب سے 44 ون ڈے میچز میں 43 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 36 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 37 وکٹیں اپنے نام کیں۔انہوں نے فرنچائز کرکٹ میں بھی مختصر مگر مؤثر کردار ادا کیا۔ شاپور زدران نے 2025ء میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
یو این آئی۔م ا ع.

see more..