Sports
07 Jun 2025 | 10:35 PMلندن، 07 جون (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) 27-2025کے مرحلے کا آغاز کرنے کے لیے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز ، جس کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا تھا، کھیلنے کے لیے لندن پہنچ گئی ہے۔
see more..