
نئی دہلی، 05 جون (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے فطرت اور ماحول کے تحفظ کے لیے اجتماعی کارروائی پر زور دیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
جموں،5 جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کل جموں و کشمیر کے کٹرا میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے بیس کیمپ سے 46 ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 05 جون (یواین آئی) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی اور کرناٹک ریاستی جنتا دل (سیکولر) کے صدر نے بدھ کے روز بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے کرناٹک کی کانگریس کی زیر قیادت حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس سانحے کو "ایک غیر حساس اور ذاتی شہرت کے لئے خطرناک جنون قرار دیا۔
...مزید دیکھیں 
گنگٹوک، 05 جون (یواین آئی) سکم کے شمالی حصے میں لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہونے والے لاچن اور چاٹن سے پھنسے سیاحوں کو نکالنے کی کوششوں میں مسلح افواج نے جمعرات کو پاکیونگ گرین فیلڈ ایئرپورٹ سے نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے نو اہلکاروں کے ساتھ دو ہیلی کاپٹر روانہ کیے۔
...مزید دیکھیں 
جموں،5 جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کل جموں دورے سے قبل غیر معمولی اور کثیر سطحی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ وندے بھارت ٹرین کی وادی کشمیر کے لیے روانگی کو محفوظ اور شاندار بنایا جا سکے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی ، 5 جون (یو این آئی) بلڈھانہ ضلع کے سابق ایم ایل اے اور کانگریس کے سینئر رہنما دلیپ کمار سانندا نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ 12 جون کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اجیت پوار گروپ میں شامل ہوں گے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر،5 جون(یو این آئی)جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہونے جا رہا ہے، جب 6 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی مقدس شہر کٹرا سے وادی کشمیر کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو روانہ کریں گے۔
...مزید دیکھیں