Friday, Jun 13 2025 | Time 19:42 Hrs(IST)
Regional

بجلی جنریشن میں این ٹی پی سی رہند چوتھے مقام پر

سونبھدر، 25 اپریل (یو این آئی) نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کے رہند تھرمل پلانٹ نے 23427 ملین یونٹ بجلی پیدا کرکے ملک میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔

رنہد پروجیکٹ کے چیف اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر انیل شریواستو نے جمعہ کو کہا کہ مالی سال 2024-25 میں ملک کے تمام این ٹی پی سی میں ملک میں 89.14فیصدی، پی ایل ایف و 23427ملین یونٹ بجلی پیدا کر رہند اسٹیشن ملک میں چوتھے نمبر پر رہا ہے۔
اس سال گذشتہ مالی سالے سے 23399.7ملین یونٹ زیادہ بجلی پیدا کی گئی ہے۔
خاص خبریں
وزیر اعلی پٹیل، مرکزی و ریاستی وزراء اور سینئر سکریٹریوں کے ساتھ وزیرا عظم مودی کی   میٹنگ

وزیر اعلی پٹیل، مرکزی و ریاستی وزراء اور سینئر سکریٹریوں کے ساتھ وزیرا عظم مودی کی میٹنگ

گاندھی نگر، 13 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل، مرکزی و ریاستی وزراء اور سینئر سکریٹریوں کے ساتھ اعلیٰ سطح پر میٹنگ کی مسٹر مودی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کی صبح احمد آباد پہنچے اور طیارہ حادثہ کی جگہ کا براہ راست دورہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے سے تباہ ہونے والے میڈیکل ہاسٹل اور کالج کی عمارت کا معائنہ کیا۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید

تہران،13 جون (یو این آئی) اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید ہوگئے ڈان نیوز کے مطابق اس کے علاوہ اسرائیل نے حملے میں ایران کے جوہری اور عسکری مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق حملوں میں شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے اور کئی بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل اور امریکہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: بریگیڈئیر جنرل ابوالفضل

اسرائیل اور امریکہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: بریگیڈئیر جنرل ابوالفضل

تہران، 13 جون (یو این آئی)ترجمان سربراہ ایرانی افواج بریگیڈئیر جنرل ابوالفضل شکارچی کا اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان سربراہ ایرانی افواج بریگیڈئیر جنرل ابوالفضل شکارچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکا کو بھی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، اُنہوں نے کہا کہ دشمن نے ایران پر حملہ کرکے سنگین غلطی کی ہے، ایران بھرپور جواب دے گا اُن کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے یہ حملے امریکہ کی مدد سے کیے۔

...مزید دیکھیں
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن، 13 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی تو امریکہ اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہے امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں اسرائیلی کارروائی کے بارے میں پیشگی اطلاع دی گئی تھی انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہونا چاہیے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔

...مزید دیکھیں
بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے کی  ایمرجنسی لینڈنگ

بم کی دھمکی کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

بنکاک، 13 جون (یو این آئی) ایئر انڈیا کی ایک پرواز جس نے جمعہ کو تھائی لینڈ کے ریسورٹ جزیرے فوکیٹ سے دہلی کے لیے پرواز کی تھی، بم کی دھمکی ملنے کے بعد اسے واپس ہوائی اڈے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی فوکیٹ ہوائی اڈے کے افسران نے یہ اطلاع دی مقامی میڈیا نے بتایا کہ پرواز نمبر اے آئی 379 کو بعد میں بحفاظت اتار لیا گیا تھائی لینڈ ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ طیارے کی ہنگامی حالت میں لینڈنگ کے بعد مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنا دیا گیا: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنا دیا گیا: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اتل ابیب ، 13 جون (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے دعویٰ کیا کہ ایران نے سو سے زائد ڈرونز سے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تاہم تہران کی جانب سے بھیجے گئے ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے دوسری جانب اسرائیل کی فضائی حدود بند کرکے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے اور ریزرو فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ

سری نگر،13 جون(یو این آئی) تاریخی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کے روز ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سینئر مذہبی و سیاسی رہنما میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے عید کے موقع پر نمازِ عید کی اجازت نہ دیے جانے، ایران و غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارے کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا خطاب کے آغاز میں میرواعظ نے کہا کہ’ہم عید کے بعد پہلی بار یہاں ملاقات کر رہے ہیں، جب نہ ہمیں عیدگاہ اور نہ ہی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے کی اجازت ملی۔

...مزید دیکھیں

اسٹارک نے اپنی طاقت دکھائی، آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 207 رنز بنائے

13 Jun 2025 | 6:33 PM

لندن 13 جون (یواین آئی) مچل اسٹارک (ناٹ آؤٹ 58) اور جوش ہیزل ووڈ (17) کے ساتھ 59 رنز کی اہم شراکت کی مدد سے آسٹریلیا نے جمعہ کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز 207 رنز پر سمیٹ لی اور پہلی اننگز کی برتری جوڑنے کے بعد جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 2 رنز کا ہدف دےدیا۔

محکمہ جنگلات نے ہلدوانی میں درجنوں جھگیاں مسمار کر دیں

11 Jun 2025 | 8:08 PM

نینی تال 11 جون (یو این ا ٓئی) محکمہ جنگلات نے بدھ کے روز اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں گاؤلا ندی کے کنارے تقریباً چھ درجن غیر قانونی جھگیوں کو منہدم کر دیا۔

...مزید دیکھیں