Friday, Jun 27 2025 | Time 12:27 Hrs(IST)
International

ایرانی صدر کا اسرائیلی حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان

تہران،13 جون(یو این آئی)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے اسرائیلی حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی صدر نے قوم سےخطاب میں اسرائیل کو سخت جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں سے متحد رہنےکی اپیل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل کے بزدلانہ حملوں کے بعد خاموش نہیں رہےگا ایران کے جوابی حملے پر دشمن اپنے احمقانہ اقدام پر پچھتائےگا ایرانی شہری اپنی حکومت کے پیچھے کھڑے ہوں۔
خاص خبریں
بھگوان جگناتھ یاترا پر مودی نے دی  ہم وطنوں کو مبارکباد

بھگوان جگناتھ یاترا پر مودی نے دی ہم وطنوں کو مبارکباد

نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بھگوان جگن ناتھ یاترا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سبھی کی زندگی میں امن ، خوشحالی اور اچھی صحت کی خواہش کی۔

...مزید دیکھیں
کیمیکل پروڈکشن میں ہندوستان کا دنیا میں  چھٹا  مقام

کیمیکل پروڈکشن میں ہندوستان کا دنیا میں چھٹا مقام

ترواننت پورم، 27 جون (یو این آئی) ہندوستان عالمی سطح پر چھٹا سب سے بڑا کیمیکل پیدا کرنے والا ملک ہے، جس کا قومی جی ڈی پی میں تعاون سات فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے احمد آباد کے شری جگناتھ مندر میں کی  منگلا آرتی

شاہ نے احمد آباد کے شری جگناتھ مندر میں کی منگلا آرتی

احمد آباد، 27 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو گجرات کے احمد آباد کے مشہور شری جگناتھ مندر میں منگلا آرتی کی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ سے  مذاکرات کی بحالی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایران

امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایران

تہران، 27 جون (یو این آئی) ایران کے وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے جمعرات کو کہا کہ ایرانی سرزمین پر اسرائیل اور امریکی حملوں کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا کوئی انتظام یا عزم نہیں کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مارچ سے اب تک اسرائیل پر 309 میزائل اور ڈرون فائر کیے گئے - حوثی لیڈر

مارچ سے اب تک اسرائیل پر 309 میزائل اور ڈرون فائر کیے گئے - حوثی لیڈر

صنعا، 27 جون (یو این آئی) یمن کے حوثی لیڈر عبدالمالک الحوثی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی افواج نے مارچ کے وسط سے اسرائیل پر 309 بیلسٹک، ہائپرسونک میزائل اور ڈرون فائر کیے ہیں جسے گروپ اپنی فوجی مہم کا دوسرا مرحلہ کہتا ہے۔

...مزید دیکھیں
جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹر کیرالہ میں فوڈ سیفٹی کے لیے خطرہ

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹر کیرالہ میں فوڈ سیفٹی کے لیے خطرہ

ترواننت پورم، 27 جون (یو این آئی) ہوٹل کے عملے کو جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹروں نے کیرالہ کے محکمہ صحت کے خوراک کے تحفظ کے معیار کو یقینی بنانے کی کوششوں کو کمزور کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان میں ذیابیطس  کے  5 کروڑ سے زیادہ لوگ علاج بغیر

ہندوستان میں ذیابیطس کے 5 کروڑ سے زیادہ لوگ علاج بغیر

ترواننت پورم، 27 جون (یو این آئی) ہندوستان میں ذیابیطس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھگوان جگناتھ یاترا پر مودی نے دی  ہم وطنوں کو مبارکباد

بھگوان جگناتھ یاترا پر مودی نے دی ہم وطنوں کو مبارکباد

27 Jun 2025 | 11:44 AM

نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بھگوان جگن ناتھ یاترا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سبھی کی زندگی میں امن ، خوشحالی اور اچھی صحت کی خواہش کی۔

تلنگانہ میں باکسنگ ٹورنامنٹ میں لو لینا اور نکہت زرین شرکت کریں گی

تلنگانہ میں باکسنگ ٹورنامنٹ میں لو لینا اور نکہت زرین شرکت کریں گی

26 Jun 2025 | 10:06 PM

تلنگانہ، 26 جون (یواین آئی) دو بار کی عالمی چیمپئن نکہت زرین، ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کی کانسی کے تمغے کی فاتح لو لینا بورگوہین، اور سابق عالمی یوتھ چیمپئن انکشیتا بورو، 27 جون سے یکم جولائی تک تلنگانہ کے سرور نگر انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے ایلیٹ خاتون باکسنگ ٹورنامنٹ میں قومی کیمپ میں جگہ بنانے کے لیے مقابلہ کرنے والی ہندوستان کی سرفہرست خواتین باکسرز میں شامل ہوں گی۔

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

27 Jun 2025 | 8:55 AM

(یوم پیدائش 27 جون کے موقع پر)ممبئی 27جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے عظیم موسیقارراہل دیو برمن عرف آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آوازذرہ ذرہ میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے’’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو.....‘‘۔

راجستھان: ساڑھے چار ہزار گانجے کے پودے ضبط

25 Jun 2025 | 7:36 PM

بھیلواڑہ، 25 جولائی (یواین آئی) راجستھان کے بھیلواڑہ ضلع کے منگروپ تھانہ علاقے میں پولیس نے گانجے کے 4,532 پودے ضبط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں