Thursday, Jun 12 2025 | Time 04:07 Hrs(IST)
Regional

نارکو دہشت گردی میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا: پولیس چیف

سری نگر ،21مارچ(یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ نالین پربھات کا کہنا ہے کہ نارکو دہشت گردی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کو وسیع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں کے دوران مزید عوامی دربار منعقد کئے جائیں گے۔

ان باتوں کا اظہار ڈی جی پی نے پلوامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
خاص خبریں
ہندوستان کےبنیادی ڈھانچہ کی ترقی ، زندگی کو آسان بنارہی ہے: مودی

ہندوستان کےبنیادی ڈھانچہ کی ترقی ، زندگی کو آسان بنارہی ہے: مودی

نئی دہلی، 11 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 11 برسوں کے دوران ملک میں کیے گئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ریلوے سے لے کر شاہراہوں، بندرگاہوں سے لے کر ہوائی اڈوں تک، ہندوستان کا تیزی سے پھیلتا ہوا بنیادی ڈھانچہ نیٹ ورک 'زندگی کو آسان' بنا رہا ہے اور خوشحالی کو فروغ دے رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان میں گزشتہ 11 برسوں  میں بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ہوئی انقلابی ترقی: وزیر اعظم

ہندوستان میں گزشتہ 11 برسوں میں بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ہوئی انقلابی ترقی: وزیر اعظم

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بنیادی ڈھانچے کے انقلاب کے 11 سال کا جشن مناتے ہوئے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کو نشان زد کیا، جو کہ ایک دہائی سے زیادہ کی تبدیلی والے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہے جس نے قوم کو آگے بڑھایا ہے مسٹر مودی نے ریلوے، شاہراہوں، بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر پھیلے ہوئے بنیادی ڈھانچے میں ہندوستان کی شاندار پیش رفت پر زور دیا جو کنیکٹیویٹی میں اضافہ، اقتصادی وسعت، اور شہریوں کے لیے زندگی کی آسانی اور بہتر خوشحالی کا باعث بنتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کابینہ نے کوڈرما-برکاکانہ اور بلاری-چکجاجور  ریلوے لائنوں کو ڈبل کرنے کی منظوری دی

کابینہ نے کوڈرما-برکاکانہ اور بلاری-چکجاجور ریلوے لائنوں کو ڈبل کرنے کی منظوری دی

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے جھارکھنڈ میں کوڈرما-برکاکانا ریلوے لائن اور کرناٹک میں بلاری-چکجاجور ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے جھارکھنڈ، کرناٹک اور آندھرا پردیش کے سات اضلاع میں ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 318 کلومیٹر کا اضافہ ہو گا وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی کی میٹنگ میں اس سلسلے میں تجاویز کو منظوری دی گئی۔

...مزید دیکھیں
لکشمن سنگھ  کانگریس سے چھ سال کے لیے برخاست

لکشمن سنگھ کانگریس سے چھ سال کے لیے برخاست

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) کانگریس نے مدھیہ پردیش سے پارٹی کے سینئر لیڈر لکشمن سنگھ کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے کانگریس ڈسپلنری کمیٹی کے رکن طارق انور نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے فوری طورسے چھ سال کے لیے مسٹر لکشمن سنگھ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے مسٹر لکشمن سنگھ کچھ عرصے سے گاندھی خاندان کے خلاف متنازعہ بیانات دینے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان  میں ووٹر لسٹ کی تیاری سب سے دشوار مگر شفاف عمل  ہے: گیانیش کمار

ہندوستان میں ووٹر لسٹ کی تیاری سب سے دشوار مگر شفاف عمل ہے: گیانیش کمار

نئی دہلی/اسٹاک ہوم، 11 جون (یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے ہندوستان میں ووٹر لسٹ کی تیاری کے کام کو دنیا کے سب سے دشوار مگر شفاف عمل میں سے ایک قرار دیتے ہوغے کہا ہے کہ اس کے لیے کمیشن کے ذریعے مضبوط طریقہ کار ملک میں انتخابات کے وقارکو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ میں درخواست کے بعد جھارکھنڈ کی خاتون جج کو بچوں کی دیکھ بھال کی چھٹی مل گئی

سپریم کورٹ میں درخواست کے بعد جھارکھنڈ کی خاتون جج کو بچوں کی دیکھ بھال کی چھٹی مل گئی

نئی دہلی، 11 جون (یواین آئی) بچوں کی دیکھ بھال کے لیے چھٹی کے حصول کے لیے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی جھارکھنڈ کی ایک خاتون جج کو وہاں کے ہائی کورٹ نے 92 دن کی چھٹی منظور کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ای ڈی کی کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں: سدارامیا

ای ڈی کی کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں: سدارامیا

بنگلورو، 11 جون (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کو کانگریس ایم پی ای توکارام اور دیگر ایم ایل ایز کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کو قانونی دائرہ کار میں کی گئی کسی بھی کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کےبنیادی ڈھانچہ کی ترقی ، زندگی کو آسان بنارہی ہے: مودی

ہندوستان کےبنیادی ڈھانچہ کی ترقی ، زندگی کو آسان بنارہی ہے: مودی

11 Jun 2025 | 10:42 PM

نئی دہلی، 11 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 11 برسوں کے دوران ملک میں کیے گئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ریلوے سے لے کر شاہراہوں، بندرگاہوں سے لے کر ہوائی اڈوں تک، ہندوستان کا تیزی سے پھیلتا ہوا بنیادی ڈھانچہ نیٹ ورک 'زندگی کو آسان' بنا رہا ہے اور خوشحالی کو فروغ دے رہا ہے۔

سُکما میں نکسل مخالف مہم میں کامیابی پر وزیراعلیٰ سائے نے مبارکباد دی

11 Jun 2025 | 11:47 PM

رائے پور، 11 جون (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وشنو دیو سائے نے بدھ کے روز ضلع سُکما کے کُکانار تھانہ علاقے کے پُسگُنا علاقے میں پولیس جوانوں اور سُکما ڈی آر جی کی مشترکہ پولیس ٹیم کو نکسل مخالف مہم میں بڑی کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

ہاکی انڈیا نے جرمنی میں چار ملکی ٹورنامنٹ کے لیے جونیئر مردوں کی ٹیم کا اعلان کر دیا

10 Jun 2025 | 5:15 PM

نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے 21 سے 25 جون تک جرمنی کی میزبانی میں ہونے والے آئندہ چار ملکی ٹورنامنٹ کے لیے منگل کو ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں

محکمہ جنگلات نے ہلدوانی میں درجنوں جھگیاں مسمار کر دیں

11 Jun 2025 | 8:08 PM

نینی تال 11 جون (یو این ا ٓئی) محکمہ جنگلات نے بدھ کے روز اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں گاؤلا ندی کے کنارے تقریباً چھ درجن غیر قانونی جھگیوں کو منہدم کر دیا۔

...مزید دیکھیں