
نئی دہلی 14 جون (یو این ایو این آئی ) شہری ہوا بازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو نے ہفتہ کو کہا کہ احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لئے مرکزی داخلہ سکریٹری کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تین ماہ کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
کلبورگی، 14 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے ہفتہ کو کانگریس صدر ملکارجن کھرگے پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سب سے پرانی پارٹی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے اور اس کے لیڈر اپوزیشن میں بیٹھنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔
...مزید دیکھیں 
تہران، 14 جون (یو این آئی) رہبرِ انقلاب اسلامی کے اعلیٰ فوجی مشیر نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے صہیونی اسرائیلی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی آپریشن ’وعدہ صادق تھری‘ جب تک ضروری سمجھا جائے گا، جاری رہے گا۔
...مزید دیکھیں 
تل ابیب ، 14 جون (یو این آئی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے کے رد عمل میں ایران عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، یہ حکومت آج جتنی کمزور ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔
...مزید دیکھیں 
امپھال، 14 جون (یو این آئی) منی پور پولیس اور سیکورٹی فورسز نے امپھال ویسٹ، امپھال ایسٹ، تھوبل، بشنو پور اور کاکچنگ اضلاع میں آپریشن کیا اور 328 ہتھیار برآمد کئے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) کانگریس نے اقوام متحدہ میں فلسطین جنگ بندی کی تجویز پر ووٹنگ سے علیحدہ رہنے کے ہندوستان کے فیصلے کو امن اور انصاف کی روایت کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے اصولوں کے ساتھ غداری قرار دیا ہے اور کہا کہ حکومت کو ان وجوہات کی وضاحت کرنی چاہئے جن کی وجہ سے اس نے ہندوستان کے عدم تشدد، امن و انصاف کے موقف کے خلاف قدم اٹھایا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) پرائیویٹ اسکولوں پر من مانی کا الزام لگاتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کے تحت پرائیویٹ اسکول مافیا کے اڈے بنتے جا رہے ہیں۔
...مزید دیکھیں