Sunday, Jun 8 2025 | Time 23:18 Hrs(IST)
National

دہلی کے تاجروں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج میں اپنی دکانیں بند رکھیں

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) اور یہاں کی 100 سے زیادہ دیگر تجارتی تنظیموں نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج میں اپنی دکانیں بند رکھیں۔

دہلی کے تقریباً تمام 900 سے زیادہ بڑے ہول سیل اور ریٹیل بازاروں میں آج کاروبار مکمل طور پر بند رہا۔
تاجروں نے دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے تمام اقدامات کی حمایت کی۔
خاص خبریں
این ڈی اے 2026 میں تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی  موجودہ حکومتوں کو اکھاڑ پھینکے گا: امت شاہ

این ڈی اے 2026 میں تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی موجودہ حکومتوں کو اکھاڑ پھینکے گا: امت شاہ

چنئی، 8 جون (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں موجودہ حکومتوں کو اکھاڑ پھینکے گا اور اگلے سال ان دونوں ریاستوں میں این ڈی اے کی حکومتیں بنائیں گے مدورئی میں میناکشی امن مندر میں پوجا کرنے کے بعد ریاستی، ضلعی اور منڈل سطح کے پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2026 کے انتخابات میں برسراقتدار دراوڑ منیتر کژگم (ڈی ایم کے) کو شکست ہوگی اور بی جے پی-اے آئی اے ڈی ایم کے کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بنے گی۔

...مزید دیکھیں
پریس کانفرنس نہ کرنے پر کانگریس نے پھر مودی کو گھیرنے کی کوشش کی

پریس کانفرنس نہ کرنے پر کانگریس نے پھر مودی کو گھیرنے کی کوشش کی

نئی دہلی، 08 جون (یواین آئی) طویل عرصے کے بعد کانگریس نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کو پریس کے براہ راست سوالات کا سامنا نہ کرنے کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ایک ریاست کے سربراہ کے لیے 11 سال تک پریس کانفرنس نہ کرنا ناقابل قبول ہے کانگریس کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ ہر ریاست کا سربراہ وقتاً فوقتاً پریس کانفرنس کرتا ہے لیکن، ہمارے وزیر اعظم کو پریس کے براہ راست سوالات کا سامنا کرتے ہوئے 11 سال ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
بہار کو ترقی یافتہ ریاست بنانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: چراغ پاسوان

بہار کو ترقی یافتہ ریاست بنانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: چراغ پاسوان

آرا، 8 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کے عزم کے ساتھ آج کہا کہ ان کی پارٹی ریاست کی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے اتوار کو ویر کنور سنگھ اسٹیڈیم میں نو سنکلپ مہاسبھا سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پاسوان نے کہا کہ ان کا عزم بہار کو ملک کی نمبر ایک ریاست بنانا ہے۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ کابینہ میں تین نئے چہرے شامل، وزراء کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

تلنگانہ کابینہ میں تین نئے چہرے شامل، وزراء کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

حیدرآباد 8 جون (یواین آئی)تلنگانہ ریاست میں تین نئے اراکینِ اسمبلی نے اتوار کو وزراء کے طور پر حلف لیا گورنر جشنو دیو ورما نے راج بھون کے تاریخی دربار ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں جی ویوک وینکٹ سوامی، اے لکشمن، اور وی سری ہری کو حلف دلایا اس تقریب میں وزیراعلی اے ریونت ریڈی، قانون ساز کونسل کے چیئرمین جی سکھیندر ریڈی، اسمبلی اسپیکر جی پرساد کمار، نائب وزیراعلی ملو بھٹی وکرامارکا، کئی ریاستی وزراء، چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ، ڈی جی پی ڈاکٹر جتیندر، مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی، اور دیگر ارکانِ پارلیمنٹ و اسمبلی شریک ہوئے۔

...مزید دیکھیں
سپریا سولے کا این سی پی اتحاد پر موقف، فیصلہ شرد پوار کا ہوگا

سپریا سولے کا این سی پی اتحاد پر موقف، فیصلہ شرد پوار کا ہوگا

ممبئی ، 8 جون (یو این آئی) این سی پی کے ایم ایل اے امول مٹکری نے بھائی بہن اجیت پوار اور سپریا سولے کے ساتھ انتخابات سے قبل اتحاد کی خواہش ظاہر کی تھی، جس پر سپریا سولے نے آج بارامتی میں اپنے ردعمل میں کہا کہ اجیت پوار اور وہ بچپن سے بھائی بہن ہیں اور وہ مٹکری کی خواہش کی قدر کرتی ہیں تاہم، این سی پی کے اتحاد کا حتمی فیصلہ پارٹی کے صدر شرد پوار کا ہوگا سپریا سولے نے صحافیوں کے سوال پر کہا، "یہ میرا فیصلہ نہیں، کون کہاں جائے گا یہ پارٹی کا فیصلہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان  میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی

ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی، 08 جون (یواین آئی) ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 کے تقریباً 400 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد اس انفیکشن کے فعال کیسوں کی کل تعداد 6000 تک پہنچ گئی ہے مرکزی وزارت صحت سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک میں اس انفیکشن سے چھ افراد کی موت ہوئی، جن میں سے تین اموات کیرالہ میں ہوئیں۔

...مزید دیکھیں
کویتا نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی

کویتا نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی

حیدرآباد8جون(یواین آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کی رکن کونسل کے کویتا نے ریاست کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی انہوں نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ عید جذبہ قربانی، صبر، ایثار اور یکجہتی کا درس دیتی ہے  اس موقع پر ہم سب کو تلنگانہ گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھتے ہوئے آگے بڑھناچاہئے۔

...مزید دیکھیں

معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کو روکنے کے لیے آپ پارٹی نے کیا کیا: سچدیوا

08 Jun 2025 | 9:51 PM

نئی دہلی، 08 جون (یواین آئی) دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر ویریندر سچدیوا نے نہرو وہار میں ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کے معاملے پر عام آدمی پارٹی (آپ) پر اتوار کو نشانہ بنایا اور کہا کہ آپ کے رہنما بتائیں کہ معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کو روکنے کے لیے اپنے دور حکومت کے دوران کیا کیا۔

اروند نیتام اب آر ایس ایس کی زبان بولنے لگے ہیں :دیپک بیج

08 Jun 2025 | 10:48 PM

جگدلپور، 08 جون (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے سینئر آدیواسی رہنما و سابق مرکزی وزیر اروند نیتام کے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام میں شرکت کرنے اور وہاں آدیواسی مفادات کے حوالے سے بات کرنے پر ریاستی کانگریس صدر دیپک بیج نے کہا ہے کہ اروند نیتام اب آر ایس ایس کی زبان بولنے لگے ہیں۔

سارن: نابالغ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار

07 Jun 2025 | 1:55 PM

چھپرا، 7 جون (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے کوپا تھانے کی پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔