image
Sunday, Apr 28 2024 | Time 11:13 Hrs(IST)
International

اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کے بیروت دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بیروت، 28 مارچ (یواین آئی) درجنوں افراد نے بدھ کے روزاقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی کے بیروت دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جب ایجنسی نے عملے کے طرزِ عمل کے ضوابط کی ممکنہ خلاف ورزیوں پر عملے کے ایک رکن کو انتظامی رخصت پر بھیج دیا۔

ایجنسی نے رائٹرز کو ایک بیان میں بتایا کہ اسکول استاد فتحی الشریف کو بغیر تنخواہ کے تین ماہ کی رخصت پر رکھا گیا تھا کیونکہ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی نے مبینہ سرگرمیوں کی تحقیقات کی تھیں "جو ایجنسی کے اسٹاف کے طرزِ عمل سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی میں آتی ہیں"۔

اونروا نے کہا کہ وہ مزید تفصیلات پر بات نہیں کر سکتا۔
خاص خبریں
کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

نیروبی، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) کینیا میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

ابوجا، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست اداماوا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے اب تک کم از کم 19 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

بیروت، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) لبنان کے جنوبی شہر سیربن پر ہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) وسطی اور جنوبی غزہ پرہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 22 فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار

ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار

لاس اینجلس، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ٹیمپ کیمپس میں فلسطین کے حق میں احتجاج میں حصہ لینے والے کل 69 مظاہرین کو ہفتہ کے روز "یونیورسٹی کی پالیسی کی خلاف ورزی" کے لئے گرفتار کیا گیا، تمام گرفتاریاں فینکس میٹروپولیٹن علاقے میں پبلک ریسرچ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے درمیان گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں
سری لنکا پولیس نے 38 کلو گرام سے زائد منشیات ضبط کی

سری لنکا پولیس نے 38 کلو گرام سے زائد منشیات ضبط کی

کولمبو، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) سری لنکا کی پولیس نے جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح دو الگ الگ چھاپوں میں 38 کلو سے زیادہ منشیات ضبط کیں۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

28 Apr 2024 | 10:46 AM

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے درمیان گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.

راجستھان لکھنؤ کو شکست دینے کے بعد پلے آف کے قریب

27 Apr 2024 | 11:42 PM

لکھنؤ، 27 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف سست فیلڈنگ اور کیچ گرانے کی قیمت شکست کے ساتھ چکانی پڑی جب سنجو سیمسن (71 ناٹ آؤٹ) اور دھرو جریل (52) کے درمیان سنچری پارٹنرشپ کی بدولت راجستھان رائلز نے نوابوں کو ان کے گھر پر شکست دے کر پلے آف کے لئے اپنی جگہ تقریباً یقینی کر لی۔

مسلمانوں کو سیاسی بصیرت کے ساتھ سیاسی قوت پیدا کرنا وقت کی اہم ضروت : ڈاکٹر ایوب سرجن

28 Apr 2024 | 10:21 AM

پرتاپ گڑھ،28 اپریل (یواین آئی )مسلمانوں کو اپنی حصہ داری کے لئے انتخاب میں بڑھ چڑھ کر جوش وخروش کے ساتھ حصہ لینے کی ضرورت ہے،علماے کرام کی رائے کے بموجب انتخاب میں حصہ لینا ہر مسلمان پر فرض ہے،کیوں کہ اگر حصہ نہیں لیتے تو وہی نام نہاد سیکولر امیدوار کامیاب ہوں گے جو مسلمانوں کو ان کی حصہ داری نہیں دینا چاہتے ،اور موقع کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے اپنی ترجیحات کو تبدیل کرتے رہتے ہیں ،اس لئے اپنی حصہ داری کے لئے اپنی قیادت کو ترجیج دیں ،اور نام نہاد سیکولر امیدواروں کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ ضائع نہ کریں۔

image