
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے چیترا شکلاڈی، اوگادی، گوڈی پاڈو، چیتی چند، نویرے اور سجیبو چیروبا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑے زلزلے سے تباہ ہونے والے میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اس مشکل وقت میں میانمار کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور امدادی کاموں میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ ریگولیٹری بدانتظامی اور حکومت کے قریبی سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والے اقدامات نے ملک کا بینکنگ نظام تباہ کر دیا ہے اور بینک سنگین بحران میں آ گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو چھتیس گڑھ میں 16 نکسلیوں کو مارنے پر سیکورٹی فورسز کو مبارکباد دی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 31 مارچ 2026 سے پہلے نکسل ازم کو ختم کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔
...مزید دیکھیں 
ینگون، 29 مارچ (یو این آئی) ماہر ارضیات کا کہنا ہے کہ میانمار میں آنے والے زلزلے سے 334 ایٹم بموں کے مساوی توانائی پیدا ہوئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ ہندوستان کو مینوفیکچرنگ کے ایک بڑے عالمی مرکز کے طور پر قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں تجارتی تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کا ایک مضبوط نظام ہو۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے ہفتہ کو پارٹی کارکنوں سے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے تیار رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ دہلی جیت گئے ہیں، اب بہار کی باری ہے۔
...مزید دیکھیں 
سکما، 29 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما اور دنتے واڑہ اضلاع کی سرحد پر ہفتہ کی صبح سے پولس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔
...مزید دیکھیں 
دیوریا، 29 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر، سابق مرکزی وزیر اور سابق گورنر کلراج مشرا نے کہا ہے کہ وقف بورڈ بل کو سیاسی رنگ دے کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش ملک کے لیے خطرناک ہے۔
...مزید دیکھیں 
سان فرانسسکو، 29 مارچ (یو این آئی) میانمار اور تھائی لینڈ میں 7.7 شدت کے تباہ کن زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا ہے۔
...مزید دیکھیں