Sports
12 Jun 2025 | 10:27 AMنئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) دیپیکا کماری تیر اندازی کی دنیا میں ہندستان کی ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی ایتھلیٹکس صلاحیتوں کے علاوہ کھیل کے ذریعے صنفی مساوات اور بااختیاری کی وکالت کی جس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،جو ان کی استقامت اور عزم کی علامت ہے۔ وہ ایک معمولی پس منظر سے تعلق رکھنے والے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ دیپیکا کمار نے مشکلات پر قابو پا کر ہندوستان کی مشہور ایتھلیٹس میں اپنا نام درج کرایا۔ان کا شاندار سفر اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے 12 برس کی عمر میں کمان اٹھائی۔ ان کی فطری قابلیت اور انتھک لگن نے انہیں عالمی سطح پر پہنچایا، جہاں انہوں نے دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغے اور متعدد ورلڈ کپ خطابات سمیت کئی اعزاز حاصل کیے۔
see more..
11 Jun 2025 | 9:46 PMلارڈز، 11 جون (یواین آئی) کاگیسو ربادا (پانچ وکٹیں) اور مارکو یانسن (تین وکٹیں) کی شاندار گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے بدھ کے روز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) 2025 کے فائنل میں بلے بازی کر رہے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 212 رنز کے اسکور پر روک دیا۔
see more..
11 Jun 2025 | 9:41 PMساؤ پالو، 11 جون (یواین آئی) وینیسیئس جونیئر کے پہلے ہاف میں کیے گئے گول کی بدولت پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل نے کوالیفائر میچ میں پیراگوئے پر 0-1 سے فتح حاصل کر کے اگلے سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔
see more..
11 Jun 2025 | 7:12 PMالآلٹو (بولیویہ)، 11 جون (یو این آئی) بولیویہ کے ہاتھوں شکست کے بعد چلی کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں ختم ہونے کے بعد چلی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ریکارڈو گاریکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
see more..