Sports
03 Apr 2025 | 11:16 PMکولکاتہ، 3 اپریل (یو این آئی) ابتدائی جھٹکوں سے بوکھلائے بغیر کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے کپتان اجنکیا رہانے (38)، انگکرش رگھوونشی (50)، وینکٹیش ائیر (60) اور رنکو سنگھ (ناٹ آؤٹ 32) کی عمدہ اننگز کی مدد سے جمعرات کے روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف 200 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔
see more..
03 Apr 2025 | 8:37 PMکولکتہ، 3 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 15ویں میچ میں جمعرات کو سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) نے ٹاس جیت کر کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
see more..