Wednesday, Apr 2 2025 | Time 02:15 Hrs(IST)
Entertainment

یامی گوتم دھر کی نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ یامی گوتم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

یامی گوتم دھر کا شمار ان باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جو اپنی ہر فلم سے گہرے نقوش چھوڑتی ہیں۔
پچھلے کچھ برسوں میں انہوں نے بیک ٹو بیک شاندار فلمیں دی ہیں، اور ان کی فلم آرٹیکل 370 پورے سال چھائی رہی۔
اس فلم کو شائقین اور ناقدین دونوں کی طرف سے بے پناہ پیار ملا۔
یہ یامی گوتم کے لیے فخر اور خوشی کا لمحہ تھا جب وہ جمعہ کو دہلی میں نریندر مودی سے ملیں۔
یامی یہاں ایک کنکلیو کا حصہ بنی، جہاں انہوں نے "انڈیاز گوٹ ٹیلنٹ ناؤ ایٹ اے گلوبل اسٹیج" کے موضوع پر بات کی۔
اس دوران انہوں نے فلم انڈسٹری اور اس کی عالمی شناخت کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

یامی گوتم دھر نے ایک خصوصی سیشن میں اپنی مضبوط موجودگی کا احساس دلایا جہاں ملک کے سرکردہ رہنما اور ویژنری اکٹھے ہوئے۔
اس دوران یامی کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا، وہ لمحہ جو ان کے لیے فخر اور تحریک سے بھرا ہوا تھا۔
یامی کے لیے یہ ان کے شاندار کیریئر اور شاندار پرفارمنس کا نتیجہ ہے کہ وہ آج اس مقام تک پہنچی ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ مسٹر مودی پہلے ہی آرٹیکل 370 کی تعریف کر چکے ہیں اور اس فلم میں یامی کی اداکاری کو ہر طرف سے سراہا گیا تھا۔

یامی گوتم دھر نے حال ہی میں دھوم دھام میں اپنی شاندار اداکاری سے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ کتنی ورسٹائل اداکارہ ہیں۔
اب شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کہ وہ آگے کیا نیا پیش کرنے والی ہیں۔

یواین آئی۔
ظ ا
Entertainment
ہدایت کار بننا چاہتے تھے اجے دیوگنسلمان خان کی فلم 'سکندر' نے  پہلے دن 26 کروڑ کی کمائی کی
----ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھےملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے
234