Wednesday, Apr 2 2025 | Time 02:05 Hrs(IST)
Entertainment

ریتک روشن کرش 4 کی ہدایت کاری کریں گے

ممبئی، 29 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن اب فلم کرش 4 کے ذریعے ہدایت کار بننے جا رہے ہیں۔

سپر ہیرو فلم فرنچائز کرش کو سنیما شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔
راکیش روشن کی طرف سے پروڈیوس اور ہدایت کردہ اور ہریتک روشن کی اداکاری والی کرش ملک کی سب سے بڑی سپر ہیرو فرنچائز ہے، جس کی شروعات 2003 میں 'کوئی مل گیا' سے ہوئی تھی۔
اس کے بعد 2006 میں 'کرش' اور پھر 'کرش 3' 2013 میں ریلیز ہوئی تھی۔
یہ تینوں ہی فلمیں باکس آفس پر سپر ڈوپر ہٹ ثابت ہوئیں۔
چوتھے حصے کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔
چند سال قبل اس کا اعلان بھی کیا گیا تھا لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی تھی۔

ریتک روشن کرش 4 کے ذریعے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔
اس بات کا اعلان خود ان کے والد راکیش روشن نے کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، 'ڈگو، 25 سال پہلے میں نے تمہیں ایک اداکار کے طور پر لانچ کیا تھا اور آج 25 سال بعد دو فلمساز آدتیہ چوپڑا اور میں مل کر تمہیں بطور ڈائریکٹر لانچ کرنے جا رہے ہیں، جس سے تم ہماری سب سے بڑی فلم کو آگے لے جاسکو۔

راکیش روشن نے کہا، 'کرش نے پوری دنیا کے ناظرین کو محظوظ کیا ہے۔
ہریتک اب اس سپر ہیرو کی کہانی کے اگلے چیپٹر کو سامنے لائیں گے اور کئی سال پہلے بنائے گئے میرے وژن کو مزید بلندیوں تک لے جائیں گے۔
کرش 4 کے پروڈیوسر کے طور پر آدتیہ جیسے کسی شخص کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
انہوں نے ہی ریتک کو ہدایت کار کی کرسی پر بیٹھنے پر راضی کیا۔
آدتیہ اور یش راج فلمز کے پاس اس فلم کو بنانے اور اس پروجیکٹ میں ویلیو ایڈ کرنے کے لئے علم، سمجھ اور تکنیکی صلاحیت ہے۔
ریتک اور آدتیہ کا ایک پروڈیوسر ڈائریکٹر جوڑی کے طور پر ایک ساتھ آنا ایک نادر اور شاندار تخلیقی تعاون ہے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
ہدایت کار بننا چاہتے تھے اجے دیوگنسلمان خان کی فلم 'سکندر' نے  پہلے دن 26 کروڑ کی کمائی کی
----ملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھےملکہ جذبات میناکماری کوپیدائش کے وقت ان کے والد یتیم خانے چھوڑ آئے تھے
234