Sunday, Jun 8 2025 | Time 09:25 Hrs(IST)
Regional

ریاست سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے:جوشی

ادھم سنگھ نگر، 23 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ میں پشکر سنگھ دھامی کی وزارت اعلیٰ کے تین سال مکمل ہونے پر ضلع انچارج اور ریاست کے زراعت اور فوجی بہبود کے وزیر گنیش جوشی نے حکومت کی کامیابیوں کو وہاں موجود لوگوں کے سامنے بیان کیا۔
اس موقع پر انہوں نے رودر پور رام لیلا گراؤنڈ میں منعقدہ میڈیکل اور ملٹی پرپز کیمپ کا ربن کاٹ کر اور چراغ جلا کر افتتاح کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی دھامی کی قیادت میں ریاست 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس' کے منتر کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
خاص خبریں
ہندوستان برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: برلا

ہندوستان برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: برلا

نئی دہلی 07 جون (یواین آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ برکس ممالک کا اگلا سربراہی اجلاس ہندوستان میں ہوگا اور اس میں رکن ممالک کے ساتھ اقتصادی، سماجی، تجارتی، اے آئی اور کئی دیگر مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے نکسل مخالف کارروائیوں میں شامل اہم عہدیداروں سے ملاقات کی، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

شاہ نے نکسل مخالف کارروائیوں میں شامل اہم عہدیداروں سے ملاقات کی، حکومت کے عزم کا اعادہ کیا

نئی دہلی، 07 جون (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلزم کے خلاف حالیہ آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کرنے والے افسران سے ملاقات کی اور ان آپریشنوں کی تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور ملک کو نکسل ازم سے نجات دلانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

...مزید دیکھیں
انسداد آفات کے اقدامات کو تعلیم میں شامل کیا جائے، مالی امداد کا مضبوط نظام ہو: مودی

انسداد آفات کے اقدامات کو تعلیم میں شامل کیا جائے، مالی امداد کا مضبوط نظام ہو: مودی

نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آفات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ کے لیے اختراعی انتظامات کئے جانے اور آفات مخالف اقدامات کو تعلیم کا حصہ بنائے جانے کے لئے عالمی برادری پر زور دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کے لیے میرے سوالات کا جواب دینا چاہیے: راہل

الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کے لیے میرے سوالات کا جواب دینا چاہیے: راہل

نئی دہلی، 07 جون (یواین آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور اگر ان کے مضمون میں جو سوالات اٹھائے گئے ہیں وہ درست نہیں ہیں تو الیکشن کمیشن کو ان کا پوائنٹ بہ پوائنٹ جواب دینا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
ون نیشن ون الیکشن ملک کی ترقی کو تیز کرے گا: بنسل

ون نیشن ون الیکشن ملک کی ترقی کو تیز کرے گا: بنسل

نئی دہلی، 07 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری سنیل بنسل نے کہا کہ 'ون نیشن ون الیکشن' موجودہ وقت میں ملک کی ضرورت ہے اور اس سے اخراجات اور وقت دونوں کی بچت ہوگی اور ملک کی ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی کرکٹ ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئی

ہندوستانی کرکٹ ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئی

لندن، 07 جون (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) 27-2025کے مرحلے کا آغاز کرنے کے لیے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز ، جس کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا تھا، کھیلنے کے لیے لندن پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مرمو، دھنکھڑ اور  مودی نے عیدالاضحیٰ کی دی  مبارکباد

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے عیدالاضحیٰ کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو عید الاضحی کے موقع پر ہم وطنوں بالخصوص مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

05 Jun 2025 | 10:59 PM

جنیوا، 05 جون (یواین آئی) بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے کہا ہے کہ افریقی ملک مراکش میں منعقد ہونے والے نویں انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کے ڈرا 2025 ایڈیشن میں پہلی بار 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

...مزید دیکھیں

سارن: نابالغ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار

07 Jun 2025 | 1:55 PM

چھپرا، 7 جون (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے کوپا تھانے کی پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔