Saturday, Jun 7 2025 | Time 10:36 Hrs(IST)
خاص خبریں
بی جے پی حکومت نے کانگریس حکومت کے وقت میں بنے ہیلتھ ماڈل کو  کیا برباد: گہلوت

بی جے پی حکومت نے کانگریس حکومت کے وقت میں بنے ہیلتھ ماڈل کو کیا برباد: گہلوت

جے پور، 7 جون (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر اس وقت کی کانگریس حکومت کے دوران ملک اور دنیا میں موضوع بحث بنے ہیلتھ ماڈل کو برباد کرنے کا الزام لگایا ہے۔

...مزید دیکھیں
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی  مبارکباد دی

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

سری نگر، 7 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عید الضحیٰ کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو: حاملہ خواتین اور بزرگوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

تمل ناڈو: حاملہ خواتین اور بزرگوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

چنئی، 7 جون (یو این آئی) کووڈ-19 کے معاملات میں اضافے پر لوگوں کے خوف کو دور کرتے ہوئے، تمل ناڈو کے وزیر صحت سبرامنیم نے کہا کہ اس کی شدت کم ہے اور حاملہ خواتین، بزرگوں اور اس بیماری میں مبتلا لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ عوامی مقامات پر جاتے وقت ماسک پہنیں اور احتیاط کے طور پر سماجی دوری برقرار رکھیں۔

...مزید دیکھیں
چلی کے شمالی حصے میں 6.4 شدت کے زلزلے سے بجلی سپلائی متاثر

چلی کے شمالی حصے میں 6.4 شدت کے زلزلے سے بجلی سپلائی متاثر

سینٹیاگو، 7 جون (یو این آئی) شمالی چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی، لیکن مقامی افسران نے بتایا کہ کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
بلاسپور میں ایک ہفتے میں  ملے کورونا انفیکشن کے دس معاملے

بلاسپور میں ایک ہفتے میں ملے کورونا انفیکشن کے دس معاملے

بلاس پور 7 جون (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلع میں جمعہ کو ایک ہی دن میں کورونا کے چار نئے متاثریں پائے گئے۔

...مزید دیکھیں
کناڈا: جنگل کی آگ کے دھویں کے باعث شہروں میں ہوا کا معیار ہوا خراب

کناڈا: جنگل کی آگ کے دھویں کے باعث شہروں میں ہوا کا معیار ہوا خراب

اوٹاوا، 7 جون (یو این آئی) شمالی اونٹاریو اور کناڈا کے پریریز میں جنگل کی آگ سے اٹھنے والے دھوئیں کی وجہ سے ٹورنٹو، اوٹاوا اور مونٹریال سمیت بڑے شہروں میں ہوا کا معیار خراب ہو گیا ہے اور حد نگاہ کم ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پہلگام حملہ انسانیت اور کشمیریت پر حملہ تھا: وزیر اعظم مودی

پہلگام حملہ انسانیت اور کشمیریت پر حملہ تھا: وزیر اعظم مودی

جموں،6 جون(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز پاکستان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں سیاحوں کو نشانہ بنا کر پاکستان نے ’انسانیت‘ اور ’کشمیریت‘ پر حملہ کیا ہے  ان کا کہنا تھا کہ اس حملے کا مقصد ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانا اور کشمیری عوام کو ان کے روزگار سے محروم کرنا تھاوزیر اعظم کٹرا میں خطاب کر رہے تھے جہاں انہوں نے کشمیر وادی کے لیے پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا اور کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، جن میں دریائے چناب پر دنیا کے سب سے بلند ریلوے پل اور بھارت کا پہلا کیبل اسٹیڈ انجی پل شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیاما نے بہت جلد لاکھوں فلم بینوں کے دل جیت لئے

شیاما نے بہت جلد لاکھوں فلم بینوں کے دل جیت لئے

06 Jun 2025 | 6:17 PM

ممبئی، 6 جون (یو این آئی) باغبان پورہ لاہور سے تعلق رکھنے والی شیاما کا اصل نام خورشید اخترتھا۔ ان کا تعلق لاہور کے متمول ارائیں خاندان سے تھا۔ شیاما 7 جون 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ 1945ء میں چھوٹی عمر میں ہی وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہوگئیں سال 1945ء میں سید شوکت حسین رضوی اپنی فلم ’’زینت‘‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ اس شوٹنگ کو دیکھنے کیلئے شیاما اپنے اسکول کی دیگر طالبات کے ساتھ اسٹوڈیو آئی تھیں۔ وہاں ایک قوالی فلمائی جارہی تھی۔ شوکت حسین رضوی نے انہیں بھی اس قوالی میں شامل کرلیا۔ یہ قوالی بعد میں بہت مقبول ہوئی۔ اس کے بول تھے ’’آہیں نہ بھریں، شکوہ نہ کئے‘‘۔ یہ وہی مشہور زمانہ قوالی تھی جس میں پہلی بار ششی کلا بھی جلواگر ہوئیں تھیں۔

بلاسپور میں ایک ہفتے میں  ملے کورونا انفیکشن کے دس معاملے

بلاسپور میں ایک ہفتے میں ملے کورونا انفیکشن کے دس معاملے

07 Jun 2025 | 10:31 AM

بلاس پور 7 جون (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلع میں جمعہ کو ایک ہی دن میں کورونا کے چار نئے متاثریں پائے گئے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں اب تک 10 کورونا متاثر ملے ہیں۔ ریاستی حکومت پہلے ہی کورونا وائرس کے حوالے سے الرٹ جاری کر چکی ہے۔ تمام اسپتالوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کو لوگ 10 کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ جمعہ کو کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں ایک 8 سالہ لڑکی اور ایک 86 سالہ شخص کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک 16 سالہ لڑکی بھی متاثر پائی گئی ہے۔ معمر شخص 27کھولی کا رہائشی ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیم اب ان کی ٹریول ہسٹری جمع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

05 Jun 2025 | 10:59 PM

جنیوا، 05 جون (یواین آئی) بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے کہا ہے کہ افریقی ملک مراکش میں منعقد ہونے والے نویں انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کے ڈرا 2025 ایڈیشن میں پہلی بار 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

...مزید دیکھیں

سکھو نے تربیتی پروگراموں کے لیے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دی

06 Jun 2025 | 9:27 PM

شملہ، 06 جون (یواین آئی) ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے جمعہ کو یہاں ہماچل پردیش اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایچ پی کے وی این) کے 16ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں کارپوریشن کو ہدایت دی کہ وہ مارکیٹ پر مبنی تربیتی پروگراموں کے لیے ایک جامع ایکشن پلان تیار کرے اور اسے نافذ کرے۔