
ریو ڈی جنیرو/نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے برازیل میں 17ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر کیوبا، ملائیشیا اور ویتنام کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ’’اچھی میٹنگیں‘‘ کیں اور مختلف شعبوں میں ہندوستان کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
...مزید دیکھیں 
ریو ڈی جنیرو/نئی دہلی 7 جولائی (یو این آئی) برکس ممالک نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور دہشت گردی سے نجات پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر اپیل کی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی ، 7 جولائی (یو این آئی) نوی ممبئی کے تربھے سیکٹر 20 میں اتوار 6 جولائی کی شب زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹی (اے پی ایم سی) کے قریب واقع ٹرک پارکنگ زون کے ایک گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں آٹھ سے دس ٹرک اور ٹیمپوز مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
ابوجا، 7جولائی (یو این آئی) نائیجیریا کے شمالی صوبے کانو میں اتوار کوایک ٹرک اور بس کے درمیان زبردست تصادم میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
ماسکو، 7جولائی (یو این آئی) روس کی فضائی دفاعی افواج نے پیر کو ماسکو پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے چھ یوکرین ڈرون کو مار گرایا۔
...مزید دیکھیں 
ہنوئی، 7 جولائی (یو این آئی) جنوبی ہو چی منہ شہر میں اتوار کی رات ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔
...مزید دیکھیں 
یروشلم/ صنعاء، 7 جولائی (یو این آئی) اسرائیل نے کل دیر رات یمن میں بحیرہ احمر کی بندرگاہوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں