Monday, Jul 14 2025 | Time 07:58 Hrs(IST)
National

فرضی برآمدی بل کیس میں سی بی آئی کا چھاپہ، 100 گرام سونا ضبط

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے 100 کروڑ روپے کے فرضی برآمدی بلوں کے ذریعے جی ایس ٹی کے فرضی دعووں کے سلسلے میں سات مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور 100 گرام سونے کی سات سلاخیں، قابل اعتراض دستاویزات اور موبائل فون برآمد کیے ہیں۔

سی بی آئی نے ہفتہ کو کہا کہ یہ چھاپے پٹنہ اور پورنیا میں دو دو مقامات اور جمشید پور، نالندہ اور مونگیر میں ایک ایک جگہ پر مارے گئے۔
اس معاملے میں درج ایف آئی آر میں محکمہ کسٹم کے پانچ سابق افسران اور دیگر ایک شخص کو ملزم بنایا گیا ہے۔
خاص خبریں
نکم، شرنگلا سمیت چار ممبران راجیہ سبھا کے لیے نامزد

نکم، شرنگلا سمیت چار ممبران راجیہ سبھا کے لیے نامزد

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی چار نامور شخصیات کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے، جن میں نامور وکیل اجول دیوراؤ نکم، سابق خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا، سینئر سماجی کارکن اور ماہر تعلیم سی سدانندن ماسٹر اور معروف تاریخ دان اور ماہر تعلیم مناکشی جین شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد  ممتاز شخصیات کو دی مبارکباد

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد ممتاز شخصیات کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ راجیہ سبھا کے لیے نامزد کی گئیں 4 ممتاز شخصیات کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
سونیا گاندھی نے مانسون سیشن کی حکمت عملی  پر بلائی   میٹنگ

سونیا گاندھی نے مانسون سیشن کی حکمت عملی پر بلائی میٹنگ

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے لیے پارٹی کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے منگل کے روز ایک میٹنگ بلائی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکس-4 عملہ پیر کے روزآئی ایس ایس سے علیحدہ ہوگا: ناسا

ایکس-4 عملہ پیر کے روزآئی ایس ایس سے علیحدہ ہوگا: ناسا

چنئی، 13 جولائی (یواین آئی) ایکزیوم مشن-4 کے چار رکنی خلائی مسافر عملہ پیر کے روز اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے ہارمونی ماڈیول کے اسپیس فیسنگ پورٹ سے موسم کی صورتحال کے مطابق علیحدہ ہوگا، تاکہ ان کی زمین واپسی کا آغاز ہو سکے اور وہ کیلیفورنیا کے ساحل پر بحفاظت لینڈنگ کر سکیں۔

...مزید دیکھیں
واشنگٹن سندر کی شاندار گیندبازی سے انگلینڈ  دوسری اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر

واشنگٹن سندر کی شاندار گیندبازی سے انگلینڈ دوسری اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر

لارڈز، 13 جولائی (یواین آئی)ہندوستان نے آف اسپنر واشنگٹن سندر کی خطرناک گیندبازی( 22 رنز کے عوض چار وکٹیں )،جسپریت بمراہ اور محمد سراج ( دو، دو وکٹیں) کی شاندار گیندبازی کی بدولت تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کی پوری ٹیم کو دوسری اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر کر دیا۔

...مزید دیکھیں
سرکاری اداروں اور  ای وی ایم پر سوال اٹھانا کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے: بی جے پی

سرکاری اداروں اور ای وی ایم پر سوال اٹھانا کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے: بی جے پی

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سرکاری اداروں اور ای وی ایم پر سوال اٹھانے پر اتوار کوبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار میں ووٹر نظرثانی سنگین سوالات کے دائرے میں: تیجسوی

بہار میں ووٹر نظرثانی سنگین سوالات کے دائرے میں: تیجسوی

پٹنہ، 13 جولائی (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج ریاست میں الیکشن کمیشن کی طرف سے کرائے جانے والے خصوصی گہرے نظر ثانی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپ لوڈ کیے گئے ووٹر فارموں کی صداقت شک کے دائرے میں ہے۔

...مزید دیکھیں