Saturday, Jun 21 2025 | Time 19:11 Hrs(IST)
International

لاس اینجلس میں مظاہروں کے دوران 700 میرینز تعینات

لاس اینجلس، 10 جون (یو این آئی) امریکی فوج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کے درمیان ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 700 میرینز (بحری فوج)کو تعینات کیا ہے۔

امریکی ناردرن کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ’’ لاس اینجلس میں تعینات میرین دوسری بٹالین، ساتویں میرینز، ایک میرین ڈویژن کے 700 میرینز تعینات کئے گئے ہیں، جس کا مقصد ٹاسک فورس 51 کو مناسب فورس فراہم کرنا ہے، تاکہ وفاقی ایجنسی کی مدد کی جا سکے۔
‘‘
واضح رہے کہ تشدد 7 جون کو اس وقت شروع ہوا جب امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) سروس نے لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپہ مارا، جس کے بعد احتجاج شروع ہو گیا۔
خاص خبریں
یوگا پوری انسانیت کے لئے ایک مشترکہ ورثہ بن گیا: مرمو

یوگا پوری انسانیت کے لئے ایک مشترکہ ورثہ بن گیا: مرمو

دہرادون، 21 جون (یواین آئی) یوگا کے عالمی دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں واقع پولیس لائن میں یوگا کی مشق کی۔

...مزید دیکھیں
راجناتھ سنگھ کو اعلیٰ فوجی افسران نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

راجناتھ سنگھ کو اعلیٰ فوجی افسران نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

سری نگر،21جون(یو این آئی) مرکزی وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ کو ہفتے کے روز ادھم پور میں شمالی کمان کے صدر دفتر پر جموں و کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال، سرحدی علاقوں کی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں اور آئندہ ماہ شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں اعلیٰ فوجی قیادت نے تفصیلی بریفنگ دی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا سے متاثرہ  19453  مریض صحت یاب

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) ملک میں گزشتہ چند دنوں سے کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے اور ہفتہ کے روز اس انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 19453 تک پہنچ گئی جبکہ موجودہ مریضوں کی کل تعداد گھٹ کر 5012 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن پر راہل گاندھی کا حملہ

الیکشن کمیشن پر راہل گاندھی کا حملہ

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ووٹنگ کی ویڈیو فوٹیج اور تصویروں کو محفوظ رکھنے کی مدت کو کم کرنے پر الیکشن کمیشن کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جس کو ثبوتوں کی حفاظت کرنی چاہئے وہی انہیں مٹانے پر آمادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل اور ایران حملے بند کرکے بات چیت کا راستہ اپنائیں: عمر عبداللہ

اسرائیل اور ایران حملے بند کرکے بات چیت کا راستہ اپنائیں: عمر عبداللہ

سری نگر،21جون(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشرق وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور ایران جلد ایک دوسرے پر حملے بند کریں گے اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں گے۔

...مزید دیکھیں
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا  انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) شیخ الجامعہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر مظہر آصف اور پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی،مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ کی قیادت میں گیارہویں عالمی یوم یوگا (آئی ڈی وائی) دوہزار پچیس منانے کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسپورٹ کمپلیکس میں ’یوگا فارون ارتھ،ون ہیلتھ‘ کی تھیم کے تحت ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل کی

مودی نے یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل کی

نئی دہلی/وشاکھاپٹنم، 21 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یوگا کو پوری دنیا کے لئے امن، ہم آہنگی اور صحت کی تحریک بنانے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں

آنند ایل رائے کی لازوال کہانی ’رانجھنا‘ کے 12 سال مکمل

21 Jun 2025 | 4:05 PM

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) بارہ سال قبل ہدایت کار آنند ایل رائے نے ایک فلم'رانجھنا' بنائی تھی جسے آج بھی ہندوستانی سنیما کی سب سے جذباتی محبت کی کہانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اس فلم میں دھنش، سونم کپور، ابھے دیول، محمد ذیشان ایوب اور سوارا بھاسکر نے اہم کردار ادا کیے تھے۔

بی ایس ایف نے جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں یوگا ڈے منایا

21 Jun 2025 | 12:37 PM

اٹاری (امرتسر)، 21 جون (یواین آئی) اتحاد، صحت اور وطن پرستی کے شاندار مظاہرے میں، بی ایس ایف پنجاب نے ہفتہ کو جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں "ایک کرہ ارض ، ایک صحت" کے تھیم کے ساتھ عالمی یوگا ڈے 2025 کو بڑے جوش و خروش سے منایا۔

...مزید دیکھیں